یورپ میں بہتری، دنیا بھر میں کرونا کی صورت حال خراب ہو گئی: ڈبلیو ایچ او WHO TedrosAdhanom CoronaVirus Europe InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus WHO DrTedros
حال خراب ہوتی جا رہی ہے، ہم ایک بار پھر یہ مشورہ دیں گے کہ گھر پر ہی رہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے پیر کو پریس بریفنگ میں کہا کہ دنیا کو خبردار کیا ہے کہ گزشتہ 9 دن روزانہ 1 لاکھ سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے، گزشتہ روز 75 فی صد کیسز صرف 10 ممالک میں سامنے آئے، یہ کیسز امریکی اور جنوبی ایشائی ممالک سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا تھا کہ یورپ کی صورت حال میں بہتری آنے لگی ہے اور اب باقی دنیا کی کرونا صورت حال تشویش ناک ہو گئی ہے، ادارے نے وائرس...
ڈبلیو ایچ او کا یہ بھی کہنا تھا کہ عالمی ادارہ مساوات پر یقین رکھتا ہے اور نسل پرستی کو مسترد کرتا ہے۔ ڈاکٹر ایڈھانم نے دنیا بھر میں احتجاج کرنے والوں کو یہ ہدایت بھی کی کہ وہ ایس او پیز پر عمل کریں تاکہ کرونا کا پھیلاؤ روکا جا سکے۔تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 3 ہزار 157 افراد وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 1 لاکھ 7 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے، نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وبا کے دنوں میں بھی دنیا بھر میں احتجاج کی صورتحال ہے : فخر عالموبا کے دنوں میں بھی دنیا بھر میں احتجاج کی صورتحال ہے : فخر عالم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: یورپ میں لاک ڈاؤن کے باعث 30 لاکھ جانیں بچ گئیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکہ سمیت دنیا بھر میں نسلی امتیاز، پولیس تشدد کے خلاف بڑے مظاہرےامریکہ سمیت دنیا بھر میں جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف بڑے مظاہرے 12ویں روز بھی جاری ہیں۔ برطانیہ میں مظاہرین نے 17 ویں صدی میں غلاموں کی خرید و فروخت کرنے والے ایڈورڈ کولسٹن کا مجسمہ اکھاڑ کر دریا میں پھینک دیا جبکہ یہاں کم از کم 27 پولیس اہلکار مختلف جھڑپوں میں زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھ »
دنیا میں 6976045 کورونا کیسز، 402170 امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئیںدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 69 لاکھ 76 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ 34 لاکھ 11 ہزار سے زائد
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا ہلاکتیں 4 لاکھ 6 ہزار سے زائددنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »