یونان کشتی حادثہ : کل ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

یونان کشتی حادثہ : کل ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

یونان کشتی حادثہ : کل ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان ARYNewsUrdu

اسلام آباد : یونان میں گزشتہ روز ہونے والے کشتی حادثہ پر وزیراعظم کا پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر کل یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم نے واقعے کی تحقیقات کے لئے چار رکنی اعلی سطح کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے، نیشنل پولیس بیورو کے ڈائریکٹر جنرل احسان صادق کمیٹی کے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں۔ تحقیقاتی کمیٹی یونان میں کشتی ڈوبنے کے تمام حقائق جمع کرے گی، کمیٹی انسانی اسمگلنگ کے پہلو کی تحقیق اور ذمہ داروں کا تعین کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر کابینہ کایونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہآزاد کشمیر کابینہ کایونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہآزاد کشمیر کابینہ نے یونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ: وزیراعظم نے انکوائری کی ہدایت کردی،کل ملک میں یوم سوگ کا اعلانیونان کشتی حادثہ: وزیراعظم نے انکوائری کی ہدایت کردی،کل ملک میں یوم سوگ کا اعلانوزیراعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے نے ڈی آئی جی عالم شنواری کو واقعےمیں جاں بحق افراد اور زخمیوں کی معلومات اور سہولت کے لیے فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ: وزیر اعظم کا پاکستانیوں کی اموات پر کل یوم سوگ منانے کا اعلانیونان کشتی حادثہ: وزیر اعظم کا پاکستانیوں کی اموات پر کل یوم سوگ منانے کا اعلانیونان کشتی حادثہ: وزیر اعظم کا پاکستانیوں کی اموات پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان CMShehbaz PMLN PDM PPP Pakistan Punjab Lahore Sindh Karachi
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ پرآزاد کشمیر بھر میں سوگ منا یا جارہاہےیونان کشتی حادثہ پرآزاد کشمیر بھر میں سوگ منا یا جارہاہےیونان کشتی حادثہ پرآزاد کشمیر بھر میں سوگ منا یا جارہاہے، کشتی میں آزادکشمیر کے50سے زائد نوجوان سوار تھے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا یونان میں کشتی حادثے پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان - ایکسپریس اردووزیراعظم کا یونان میں کشتی حادثے پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان - ایکسپریس اردوواقعے کی تحقیقات کیلیے چار رکنی اعلیٰ سطح کمیٹی قائم، وزیراعظم کی انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
مزید پڑھ »

یونان میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ دفتر خارجہ کا بیان آگیایونان میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ دفتر خارجہ کا بیان آگیاوزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نےآج ایک بیان میں کہا کہ یونان میں پاکستانی مشن سفیر عامر آفتاب کی سربراہی میں مقامی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ جاں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 05:49:24