یونان کشتی حادثہ، وزیراعظم کا 19 جون کو یوم سوگ کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

یونان کشتی حادثہ، وزیراعظم کا 19 جون کو یوم سوگ کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر جاں بحق افراد کےلیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

وزیراعظم شہباز شریف نے 19 جون کو یونان کے قریب کشتی کے حادثے میں پاکستانیوں اور دیگر افراد کے جان بحق ہونے پر یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا۔

یوم سوگ کے موقع پر کل قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر جاں بحق افراد کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ گزشتہ روز وزیراعظم نے کہا تھا کہ ایھتنز میں پاکستانی سفارتخانے نے ریسیکو کیے گئے 12 پاکستانیوں کی شناخت کرلی ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل یونان کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا حادثہ پیش آیا تھا۔ اس حادثے میں41 پاکستانی شہری لاپتہ ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کشتی کے 104 مسافروں کو بچالیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ 65 سے 100 فٹ لمبی کشتی میں ممکنہ طور پر 750 افراد سوار تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر کابینہ کایونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہآزاد کشمیر کابینہ کایونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہآزاد کشمیر کابینہ نے یونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ : کل ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلانیونان کشتی حادثہ : کل ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلاناسلام آباد یونان میں گزشتہ روز ہونے والے کشتی حادثہ پر وزیراعظم کا پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر کل یوم سوگ کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ: وزیراعظم نے انکوائری کی ہدایت کردی،کل ملک میں یوم سوگ کا اعلانیونان کشتی حادثہ: وزیراعظم نے انکوائری کی ہدایت کردی،کل ملک میں یوم سوگ کا اعلانوزیراعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے نے ڈی آئی جی عالم شنواری کو واقعےمیں جاں بحق افراد اور زخمیوں کی معلومات اور سہولت کے لیے فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ: وزیر اعظم کا پاکستانیوں کی اموات پر کل یوم سوگ منانے کا اعلانیونان کشتی حادثہ: وزیر اعظم کا پاکستانیوں کی اموات پر کل یوم سوگ منانے کا اعلانیونان کشتی حادثہ: وزیر اعظم کا پاکستانیوں کی اموات پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان CMShehbaz PMLN PDM PPP Pakistan Punjab Lahore Sindh Karachi
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا یونان میں کشتی حادثے پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان - ایکسپریس اردووزیراعظم کا یونان میں کشتی حادثے پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان - ایکسپریس اردوواقعے کی تحقیقات کیلیے چار رکنی اعلیٰ سطح کمیٹی قائم، وزیراعظم کی انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 11:03:13