18 دسمبر کو ایف آئی اے ٹیم عثمان ججہ کو لینے پہنچی تو رہائی کا علم ہوا، عثمان ججہ کو 17 دسمبر کو ضمانت مل گئی تھی تاہم پولیس افسران نے ایف آئی اے کو اس سے لاعلم رکھا: ذرائع
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے یونان کشتیوں کے حادثے میں انسانی اسمگلنگ کے مرکزی ملزم عثمان ججہ کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا۔
ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر غفلت برتنے والے ایس ایچ او اور تفتیشی افسر کو شوکاز جاری کردیا گیا۔ملزم کسی اور مقدمے میں سیالکوٹ پولیس کی حراست میں تھا، ضمانت ملنے پر روپوش ہوگیا ذرائع کا بتانا ہے کہ 16 دسمبر کو ہی عثمان ججہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کے آرڈر جاری ہوئے تھے تاہم ایف آئی اے ٹیم کی درخواست پرپولیس عثمان کو جیل کے بجائے راہداری ریمانڈ پر تھانے لائی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 18 دسمبر کو ایف آئی اے ٹیم عثمان ججہ کو لینے پہنچی تو رہائی کا علم ہوا، عثمان ججہ کو 17 دسمبر کو ضمانت مل گئی تھی تاہم پولیس افسران نے ایف آئی اے کو اس سے لاعلم رکھا ۔خیال رہے کہ یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ فرار ہوگیا ہے، ملزم کسی اور مقدمے میں سیالکوٹ پولیس کی حراست میں تھا، ضمانت ملنے پر روپوش ہوگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
13 سالہ لڑکا غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی میں ہلاکیونان میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی میں حادثہ، پانچ پاکستانی شہری ہلاک
مزید پڑھ »
بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ساڑھے 9ہزار ارب سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشافسال 2023-24 میں تقسیم کار کمپنیوں کے 111 آڈٹ اعتراضات میں 72 افسران و ملازمین کیخلاف کارروائی کی سفارش کی گئی
مزید پڑھ »
کشتی حادثہ، وزیراعظم کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائمیونان میں پاکستانی سفارتخانے نے کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعے میں پاکستانیوں کی شناخت کیلئے واٹس ایپ نمبر کی سہولت بھی فراہم کر دی
مزید پڑھ »
کشتی حادثہ؛ یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے خصوصی سیل قائمپاکستانی سفارتخانے نے پاکستانیوں کی شناخت کیلیے +30-6943850188 پر واٹس ایپ کی سہولت فراہم کر دی
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثہ؛ پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے خصوصی سیل قائمپاکستانی سفارتخانے نے پاکستانیوں کی شناخت کیلیے +30-6943850188 پر واٹس ایپ کی سہولت فراہم کر دی
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثہ میں: ایف آئی اے نے مزید دو مقدمات درج کیےایف آئی اے گوجرانوالہ نے یونان کشتی حادثے میں متوفین کے لواحقین کی مدعیت میں مزید دو مقدمات درج کرلیے۔ مقدمات میں انسانی اسمگلر ثاقب ججہ اور قمر زمان عرف خرم ججہ کو نامزد کیا ہے۔
مزید پڑھ »