بچ جانے والے افراد کا ان کے اہلخانہ سے رابطہ کروا دیا گیا ہے، پاکستانی سفارتکار
یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے سانحے میں زندہ بچ جانے والے 12 خوش قسمت پاکستانیوں کے نام سامنے آگئے۔
اس کے علاوہ شیخوپورہ کے محمد سنی اور زاہد اکبر، منڈی بہاؤالدین کے مہتاب علی اور سیالکوٹ کے راناحسین، عرفان احمد اور عمران آرائیں بھی زندہ بچ جانے والے خوش قسمت افراد میں شامل ہیں۔پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں ناقابل شناخت، لاشوں کی شناخت کے لیے لواحقین کے ڈی این اے سیمپل لے لیے گئے ہیں اور بچ جانے والے افراد کا ان کے اہلخانہ سے رابطہ کروا دیا گیا ہے۔
وزیراعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے نے ڈی آئی جی عالم شنواری کو واقعےمیں جاں بحق افراد اور زخمیوں کی معلومات اور سہولت کے لیے فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کشتی حادثہ میں زندہ بچ جانیوالے پاکستانیوں نے واقعہ کی تمام رُوداد سنا دیایتھنز (دنیا نیوز) لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے یونان میں حادثے کا شکار ہونے والی کشتی کے زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں نے واقعہ کی تمام رُوداد سنا دی۔
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثے کے متاثرین میں 50 سے زائد پاکستانی نوجوان شامل - ایکسپریس اردویونان کشتی حادثے کے متاثرین میں 50 سے زائد پاکستانی نوجوان شامل ExpressNews pakistan
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والوں میں 12 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئیاسلام آباد : یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والوں میں12 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی تاہم حکام جاں بحق پاکستانی شہریوں کی تعداد بتانے سے قاصر ہیں۔
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثہ: 14 پاکستانی انسانی اسمگلرز کے نام سامنے آ گئےیونان میں پیش آئے کشتی کے حادثے کے بعد ریسکیو کیے گئے افراد کے بیانات کے ذریعے 14 پاکستانی انسانی اسمگلرز کے نام سامنے آئے ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثے میں متعدد پاکستانی لاپتہ، اہلخانہ غم سے نڈھالاسلام آباد : یونان میں کشتی حادثے کے بعد کئی پاکستانیوں کے لاپتہ ہونے پر لواحقین غم سے نڈھال ہیں، حادثے میں پانچ سو سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔
مزید پڑھ »
اسپیکر قومی اسمبلی کا یونان میں کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے ڈوبنے کے واقعے کا نوٹساسلام آباد : اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یونان میں کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے ڈوبنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا
مزید پڑھ »