یوٹاہ: امریکی ریاست کے پرائمری سکولوں میں ’پرتشدد اور فحش‘ مواد کی وجہ سے کنگ جیمز بائبل پر پابندی عائد - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

یوٹاہ: امریکی ریاست کے پرائمری سکولوں میں ’پرتشدد اور فحش‘ مواد کی وجہ سے کنگ جیمز بائبل پر پابندی عائد - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

’فحش اور پرتشدد مواد کی وجہ سے بائبل کم عمر طلبا کے لیے موزوں نہیں‘

29 منٹ قبل

یوٹاہ کی ریپبلکن حکومت نے 2022 میں ایک قانون منظور کیا تھا جس کے تحت سکولوں میں ’فحش یا نازیبا‘ کتابوں پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ اب تک جن کتابوں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں سے زیادہ تر جنسی رجحان اور شناخت جیسے موضوعات سے متعلق ہیں۔ یوٹاہ کا یہ فیصلہ دسمبر 2022 میں درج کی گئی شکایت کے بعد سالٹ لیک سٹی کے شمال میں ڈیوس سکول ڈسٹرکٹ کی جانب سے اس ہفتے کیا گیا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنی الماریوں سے موجود بائبل کی سات یا آٹھ کاپیاں پہلے ہی ہٹا دی ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا کہ یہ متن کبھی بھی طالب علموں کے نصاب کا حصہ نہیں تھا۔

کین آئیوری نے فیس بک پر لکھا کہ روایتی طور پر امریکہ میں بائبل کو گھر میں اور ایک خاندان کے طور پر سب سے بہتر طریقے سے پڑھایا اور سمجھا جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتتین ٹرینوں میں خوفناک ٹکر ہلاکتوں کی تعداد288 ہوگئیبھارتتین ٹرینوں میں خوفناک ٹکر ہلاکتوں کی تعداد288 ہوگئی900 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن کا مختلف ہسپتالوں میں علاج جاری بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں 2 مسافر اور ایک مال بردار ٹرینوں کے درمیان ہونے والی
مزید پڑھ »

کچے کے ڈاکوؤں کے پاس امریکی اسلحہ ہونے، بھارت کی جانب سے ٹریننگ دینے کا انکشافکچے کے ڈاکوؤں کے پاس امریکی اسلحہ ہونے، بھارت کی جانب سے ٹریننگ دینے کا انکشافلاہور: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق کا اجلاس، پنجاب میں کچے کے ڈاکوؤں کے پاس امریکی اسلحہ ہونے اور بھارت کی جانب سے ٹریننگ دینے کا انکشاف۔
مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس.نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس.نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،پنجاب کے ہسپتالوں میں پرائمری انجیو گرافی پر پیشرفت جائزہ لیا گیا پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں 5ماہ
مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاسپنجاب کے ہسپتالوں میں پرائمری انجیو گرافی پر پیشرفت جائزہ لیا گیانگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاسپنجاب کے ہسپتالوں میں پرائمری انجیو گرافی پر پیشرفت جائزہ لیا گیانگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،پنجاب کے ہسپتالوں میں پرائمری انجیو گرافی پر پیشرفت جائزہ لیا گیا Read News CaretakerCMPunjab PunjabGovt MohsinnaqviC42 Hospitals
مزید پڑھ »

کارساز کمپنی کا پلانٹ مکمل بند کرنے کا اعلانکارساز کمپنی کا پلانٹ مکمل بند کرنے کا اعلانملک میں ڈالرز کی قلت اور ایل سیز نہ کھلنے کی وجہ سے بڑی صنعتیں بھی بدترین معاشی بحران کا شکار ہوگئیں اس کے علاوہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 02:44:43