اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے یوٹیلٹی اسٹورز سمیت حکومتی اداروں کو فروخت کرنے کا مطالبہ کردیا۔
اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ نے یوٹیلٹی اسٹورز کی نجکاری کا مطالبہ کردیا تاہم نگران حکومت نے فی الحال جواب نہیں دیا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ نے یوٹیلٹی اسٹورز سمیت حکومتی اداروں کو لیز پر دینے یا فروخت کرنے کا مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ کہ یوٹیلٹی اسٹورز کو نجی شعبے کے حوالے کیاجائے اور بی آئی ایس پی بجٹ بڑھایا جائے۔ وزارت انڈسٹریز نے مختلف تجاویز دیتے ہوئے کہا کہ حکومتی ملکیتی اداروں کی سربراہی معاشی صورتحال میں معیشت کیلئے نقصان دہ ہے، یوٹیلٹی اسٹورز کو ختم یا نجی شعبےکے حوالے کیا جائے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز ختم کر کے بی آئی ایس پی کا سالانہ بجٹ بڑھانے کی تجویز بھی زیرغور ہے۔
ذرائع انڈسٹریزپروڈکشن نے بتایا ہے کہ وزارت صنعت و پیداوار یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے کسی نتیجے پرنہیں پہنچی ، نگران حکومت کے دوران یوٹیلٹی اسٹورز کا حتمی فیصلہ کرنا مشکل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یوٹیلٹی اسٹورز : آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیااسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے یوٹیلٹی اسٹورز سمیت حکومتی اداروں کو فروخت کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
فلسطینیوں پر حملے : سعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیاریاض : سعودی عرب نے حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی دوطرفہ کارروائیوں پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »
کیا عامر خان نے بلاک بسٹر فلم ’تارے زمین پر‘ کے سیکوئیل پر کام شروع کردیا؟اداکار کا نیا پروجیکٹ ایک ہسپانوی فلم ’چیمئنز‘ کا ری میک ہے اور اس کا ہندی نام ’ستارے زمین پر‘ رکھا گیا ہے
مزید پڑھ »
عالمی بینک نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیااسلام آباد : عالمی بینک نے پاکستان کو اخراجات میں کمی کا فارمولہ دیتے ہوئے تحلیل ہونیوالی وزارتوں کی فنڈنگ بتدریج ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
عالمی بینک نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیااسلام آباد : عالمی بینک نے پاکستان کو اخراجات میں کمی کا فارمولہ دیتے ہوئے تحلیل ہونیوالی وزارتوں کی فنڈنگ بتدریج ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
حماس کا حملہ : امریکا کو اقوام متحدہ میں ناکامی کا سامنااقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے خلاف کارروائی پر حماس کی مذمت کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا ہے، بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکہ
مزید پڑھ »