یوکرین جنگ میں روس کی حمایت پر نیٹو کا چین کو نتائج سے خبردار رہنے کا مشورہ

China خبریں

یوکرین جنگ میں روس کی حمایت پر نیٹو کا چین کو نتائج سے خبردار رہنے کا مشورہ
Nato
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

چینی مائیکرو الیکٹرانکس جیسی ٹیکنالوجیکل مدد سے روس میزائل بناکر یوکرین کے خلاف استعمال کرتا ہے: اسٹولٹن برگ

نیٹو اتحاد کے سربراہ اسٹولٹن برگ نے یوکرین جنگ میں روس کی حمایت کرنے پر چین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چین نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا تو اسے اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ چینی مائیکرو الیکٹرانکس جیسی ٹیکنالوجیکل مدد سے روس میزائل بنا کر جنگ میں یوکرین کے خلاف استعمال کررہاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Nato

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس نے نان اسٹریٹیجک جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور استعمال کی عملی مشقیں شروع کردیروس نے نان اسٹریٹیجک جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور استعمال کی عملی مشقیں شروع کردیروسی حکام نے ان مشقوں کو نیٹو کی جانب سے روس میں عدم استحکام کی کوششوں کا جواب قرار دیدیا ہے
مزید پڑھ »

یوکرین کا نیٹو ممالک سے جنگ میں براہ راست شمولیت کا مطالبہیوکرین کا نیٹو ممالک سے جنگ میں براہ راست شمولیت کا مطالبہمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

’جنگ میں کوئی بھی ملک تنہا روس کا مقابلہ نہیں کر سکتا‘، یہ کس نے کہا؟’جنگ میں کوئی بھی ملک تنہا روس کا مقابلہ نہیں کر سکتا‘، یہ کس نے کہا؟روس اور یوکرین میں دو سال سے زائد عرصے سے جنگ جاری ہے اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی روس کی فوجی طاقت کے قائل نظر آتے ہیں۔
مزید پڑھ »

پیوٹن کا مغربی ممالک کو واضح پیغام!پیوٹن کا مغربی ممالک کو واضح پیغام!روسی صدر کا کہنا تھا کہ روس نے ان لوگوں کیلئے اپنا فرض ادا کیا ہے جنہوں نے فوجی بغاوت سہی اور جنوب مشرقی یوکرین میں جنگ کا سامنا کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیاکنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیااداکارہ نے اپنی حمایت نہ کرنے والوں کو حسد نہ کرنے کا مشورہ بھی دیا
مزید پڑھ »

چین کا مشن چانگ ای 6 کامیابی سے چاند پر اتر گیاچین کا مشن چانگ ای 6 کامیابی سے چاند پر اتر گیاچین کا مشن چانگ ای 6 کامیابی سے چاند پر اتر گیا بیجنگ میں ریسرچ سینٹر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:46:17