یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے خلاف جاری جنگ میں اپنے مُلک کی دفاعی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے ’آرمی آف یورپ‘ یعنی ’یورپ کی فوج‘ تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’امریکہ اب شاید اس براعظم کی مدد کے لیے نہ آئے۔‘
ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ ’میرا ماننا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ یورپی مُمالک کو اپنے تحفظ کے لیے مل کر ایک مشترکہ فوج بنانے کی ضرورت ہے‘
شوہر سے 50 منٹ ’ملاقات‘ کے لیے 50 گھنٹے سفر: وہ خواتین جنھیں اپنی شادی بچانے کے لیے میدان جنگ کا رُخ کرنا پڑتا ہے اس ہفتے کے اوائل میں امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگ سیٹھ نے کہا تھا کہ ’روس کا پوری طاقت سے یوکرین پر حملہ نیٹو کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو گا اور ایسے میں اس بات کا اشارہ ملتا ہے کہ نیٹو کو اپنے اتحاد کو ’حقیقی طور‘ پر ’مضبوط‘ اور ’پائیدار‘ کرنے کی ضرورت ہے۔‘بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیںسنیچر کے روز زیلنسکی نے کہا تھا کہ ’آئیے سنجیدگی اور ایمانداری سے اس معاملے پر سوچیں اور...
لیکن زیلنسکی نے پوتن پر الزام عائد کیا کہ ’وہ ’ون آن ون‘ مذاکرات میں امریکہ کو الگ تھلگ کر کے کو ’چال‘ چل رہے ہیں۔‘ لیکن زیلنسکی نے پوتن پر الزام عائد کیا کہ ’وہ ’ون آن ون‘ مذاکرات میں امریکہ کو الگ تھلگ کر کے کو ’چال‘ چل رہے ہیں۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شمالی کوریائی فوج کی کیارسک میں واپسییوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ شمالی کوریائی فوج کی کیارسک میں واپسی ہوئی ہے، اور وہ روس کی فوج کے ساتھ لڑی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
روس کیلیے یوکرین کیخلاف لڑتے ہوئے 12 بھارتی ہلاک اور 16 لاپتا؛ مودی سرکار کی تصدیقیوکرین کے ساتھ جنگ میں روس نے 126 بھارتی شہریوں کو اپنی فوج میں بھرتی کیا
مزید پڑھ »
Putin Trump سے رابطے کے لیے راضی، یوکرین اور میزائلوں پر بات چیت کے لیے مہربانیروس کے صدر فلادمر پوتن نے امریکی صدر منتخب ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ وہ یوکرین اور میزائلوں پر نیا امریکی انتظامیہ کے ساتھ گفتگو کے لیے کھلے ہیں۔ پوتن نے کہا کہ انہیں یوکرین میں ایک لمبے عرصے تک چلنے والی امن کی ضمانت چاہیے، نہ کہ ایک مختصر معاہدہ۔ پوتن نے کہا کہ وہ یورپی یونین اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کو دوبارہ قائم کرنے کی امید رکھتے ہیں اور ٹرمپ کی جانب سے دنیا بھر میں امن کو یقینی بنانے کے لئے اظہار کیے جانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
روسيا نے یوکرین کے بerezivka قصبے کو فتح میں شامل کیاروس نے یوکرین کے مشرقی علاقے ڈونٹسک میں بerezivka قصبے کو فتح میں شامل کیا۔ یہ ایک اہم کامیابی ہے جو روس کی جنگ میں مزید پیشرفت کو ظاہر کرتی ہے۔ یوکرین کی فوج کے اہل کاروں کے مطابق، روس کی فوج نے بڑے پیمانے پر حملے کے ذریعے بerezivka کو فتح کیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا فتنہ خوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسیندہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے، ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پر عزم ہیں،شہباز شریف
مزید پڑھ »
لبنان میں شہریوں کی واپسی پر اسرائیلی فوج کا حملہلبنان کے جنوبی علاقے سے ہجرت کرنے والے شہریوں کی واپسی کی کوشش کے دوران اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا جس میں 22 افراد شہید اور 124 زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »