یکم مئی مزدوروں کے وقار اور محنت کے تقدس کی علامت ہے:‌ وزیراعظم کا خصوصی پیغام

پاکستان خبریں خبریں

یکم مئی مزدوروں کے وقار اور محنت کے تقدس کی علامت ہے:‌ وزیراعظم کا خصوصی پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے، وزیراعظم عمران خان نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن مزدوروں کے وقار، محنت کے تقدس کی علامت اور معاشی ترقی کیلئے کارکنوں کی اہمیت کا اعتر

اف ہے۔

یوم مزدور کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے پیغام میں کہا کہ یکم مئی اپنے حقوق کیلئے جان کی قربانی دینے والےمزدوروں کی یاد دلاتا ہے، حکومت مزدوروں کو بنیادی حقوق کی فراہمی اور فلاح و بہبود کیلئے پرعزم ہے، محنت کشوں کی فلاح کے لیے مربوط نظام تیار کرنا ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے پھیلاؤ نے لوگوں کی صحت پر سنگین اثرات مرتب کیے ہیں، صنعتی شعبہ کی بندش سے مزدور طبقہ پر براہ راست اثر پڑا ہے، حکومت نے مزدوروں کیلئے 200 ارب کا مالی پیکج مختص کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یکم مئی سے پٹرول کی قیمت میں کتنی کمی ہو گی اوگرانے سمری تیار کرلییکم مئی سے پٹرول کی قیمت میں کتنی کمی ہو گی اوگرانے سمری تیار کرلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کے بعد پاکستان میں عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ہے ،اس حوالے سے اوگرا نے
مزید پڑھ »

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں کمی کا امکانیکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں کمی کا امکانیکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں کمی کا امکان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

یکم مئی ہی نہیں بلکہ ہر دن مزدور کا ہے، مراد سعیدیکم مئی ہی نہیں بلکہ ہر دن مزدور کا ہے، مراد سعیدوفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ اب صرف یکم مئی ہی نہیں بلکہ ہر دن مزدور کا دن ہے۔
مزید پڑھ »

یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے کمی کاامکان - ایکسپریس اردویکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے کمی کاامکان - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث گزشتہ ماہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر کمی کی گئی تھی
مزید پڑھ »

وبائی بیماری سے مزدور طبقہ زیادہ متاثر ہوا، یکم مئی پر وزیر اعظم کا پیغاموبائی بیماری سے مزدور طبقہ زیادہ متاثر ہوا، یکم مئی پر وزیر اعظم کا پیغاموزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صنعتی شعبے کی بندش سے مزدور طبقے پر براہ راست اثر پڑا ہے، وبائی بیماری سے مزدور طبقہ زیادہ متاثر ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 10:53:05