یکم مئی سے پٹرول کی قیمت میں کتنی کمی ہو گی اوگرانے سمری تیار کرلی

پاکستان خبریں خبریں

یکم مئی سے پٹرول کی قیمت میں کتنی کمی ہو گی اوگرانے سمری تیار کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

یکم مئی سے پٹرول کی قیمت میں کتنی کمی ہو گی، اوگرانے سمری تیار کرلی

نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے،پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 15 فی لیٹر کمی کی سمری تیارکرلی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل میں بھی 10 روپے فی لیٹر کمی ہوگی،اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن کو سمری آج بھیجی جائے گی،وزارت خزانہ وزیراعظم کی ہدایت پر کل پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی منظوری دے گی،پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی خواہاںحکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی خواہاںحکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی خواہاں pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

برطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہبرطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہبرطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہ CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO VirusSpreadRapidly CoronaVirusInUK France Italy IncreaseCoronaCases azzurri FRANCE24
مزید پڑھ »

یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے 48 گھنٹوں میں جنگ بندی کی 151 خلاف ورزیاںیمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے 48 گھنٹوں میں جنگ بندی کی 151 خلاف ورزیاںیمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے قائم کردہ عرب اتحاد کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کرونا کی وجہ سے کی گئی جنگ
مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا ٹیسٹوں میں کمی، سندھ میں تعداد بڑھ رہی ہے، تجزیہ کارپنجاب میں کورونا ٹیسٹوں میں کمی، سندھ میں تعداد بڑھ رہی ہے، تجزیہ کارندھ کے مقابلہ میں پنجاب میں کورونا کے ٹیسٹوں میں بھی کمی دیکھنے میں آرہی ہے جو حیران کن بات ہے، تجزیہ کار ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 14:41:36