یہ بتائیں کیا ہائیکورٹ ایسا حکم دے سکتی ہے کہ ایک شخص کو کسی کیس میں گرفتار نہ ...

پاکستان خبریں خبریں

یہ بتائیں کیا ہائیکورٹ ایسا حکم دے سکتی ہے کہ ایک شخص کو کسی کیس میں گرفتار نہ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست کیخلاف کیس میں جسٹس سردار طارق مسعود نے وکیل لطیف کھوسہ سے استفسار کیا کہ یہ بتائیں کیا ہائیکورٹ ایسا حکم دے سکتی ہے کہ ایک شخص کو کسی کیس میں گرفتار نہ کرو؟1976 سے پہلے تو روبکار دکھا کر پولیس گرفتار کر لیتی تھی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ بھٹو صاحب کے دور میں ایف آئی آر دکھا کر گرفتاری کا قانون آیا،بھٹو صاحب کے دور میں یہ قانون ظہور الٰہی کیلئے آیا تھا،یہ تو لائسنس ٹو کرائم والی بات ہے، وکیل درخواست گزار نے کہاکہ یہ ضمانتیں بنیادی حقوق کی خلاف ورزی پر ہو رہی ہیں،جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ پھر یہ قانون عام بندے کیلئے بھی رکھیں نا، سب کو یہ حق دیں،آج کل ہائیکورٹ میں بندہ پیش نہیں ہوتا اور ضمانتیں دے دی جاتی ہیں،قانون کے مطابق ملزم کو ضمانت کیلئے خود پیش ہونا پڑتا ہے۔  سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست کے خلاف کیس میں جسٹس سردار طارق مسعود کے ریمارکس پر قہقہے لگ گئے جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ ہائیکورٹ کس طرح ایک آرڈر سے تمام کیسز میں ضمانت دے رہی ہے؟یہ بتائیں کیا ہائیکورٹ ایسا حکم دے سکتی ہے کہ ایک شخص کو کسی کیس میں گرفتار نہ کرو؟جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ کیس غیرموثر ہو گیا تو کیسے آگے چلائیں،صرف دو سوالوں کے جواب دے دیں۔

یہ بتائیں کیا ہائیکورٹ ایسا حکم دے سکتی ہے کہ ایک شخص کو کسی کیس میں گرفتار نہ کرو؟جسٹس سردار طارق کا لطیف کھوسہ سے استفساراسلام آبادسپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست کیخلاف کیس میں جسٹس سردار طارق مسعود نے وکیل لطیف کھوسہ سے استفسار کیا کہ یہ بتائیں کیا ہائیکورٹ ایسا حکم دے سکتی ہے کہ ایک شخص کو کسی کیس میں گرفتار نہ کرو؟1976 سے پہلے تو روبکار دکھا کر پولیس گرفتار کر لیتی تھی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ بھٹو صاحب کے دور میں ایف آئی آر دکھا کر گرفتاری کا قانون آیا،بھٹو صاحب کے دور میں یہ قانون ظہور الٰہی کیلئے آیا تھا،یہ تو لائسنس ٹو کرائم والی بات ہے، وکیل درخواست گزار نے کہاکہ یہ ضمانتیں بنیادی حقوق کی خلاف ورزی پر ہو رہی ہیں،جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ پھر یہ قانون عام بندے کیلئے بھی رکھیں نا، سب کو یہ حق دیں،آج کل ہائیکورٹ میں بندہ پیش نہیں ہوتا اور ضمانتیں دے دی جاتی ہیں،قانون کے مطابق ملزم کو ضمانت کیلئے خود پیش ہونا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے تو کون ذمہ دار ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست کیخلاف کیس میں جسٹس سردار طارق مسعود نے وکیل لطیف کھوسہ سے استفسار کیا کہ ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے تو کون ذمہ دار ہوگا؟ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس سردارطارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، وکیل سردار لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ جھوٹے مقدمے بنا کر میرے موکل کو گرفتار کیاگیا،لاہور ہائیکورٹ کے حکم کی توہین کی گئی،لاہور ہائیکورٹ نے واضح کہا تھا کسی بھی نامعلوم کیس میں گرفتارنہ کیا جائے،جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ کیا عدالتیں ملزم کو جرم کرنے کا لائسنس دے رہی ہیں؟ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے تو کون ذمہ دار ہوگا، ججز نے بھی قانون کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے،وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ یہ بھی مذاق ہے کہ ضمانت کے بعد دوسرے کیس میں پھر گرفتار کرلیں،جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ یہ مذاق تو 70سال سے ہور ہا ہے ، آپ کو پہلے یاد نہیں آیا۔ 14 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کیا کر سکتاہے ؟ انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے پیشگوئیاں کر دیں
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست کے خلاف کیس میں جسٹس سردار طارق مسعود کے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست کے خلاف کیس میں  وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ  کشمیر کی مثال کیسے نہ دوں پھر ہمارے ساتھ یہ سلوک بند کیا جائے،دن کو بغیر کپڑوں کے غنڈوں کی طرح پرویز الٰہی کو گرفتار کیا جاتا ہے،جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ کیا مطلب دن کو کپڑے پہنے بغیر لوگوں نے گرفتار کیا؟جسٹس سردار طارق مسعود کے ریمارکس پر عدالت میں قہقہے لگ گئے،وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ میرا مطلب ہے کہ بغیریونیفارم کے چند افراد نے گرفتار کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں  پرویز الٰہی کی حراست کیخلاف کیس میں وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ ہم انسان ہیں کسی جنگل میں نہیں رہ رہے،اس ملک کے آئین اور بنیادی حقوق کو کچلا جارہا ہے،جسٹس سردار طارق مسعود نے کہا کہ اکثرباتیں ہمیں بہت دیر بعد یاد آتی ہیں،لطیف کھوسہ نے کہاکہ میری آنکھوں کے سامنے غنڈے آئے، سابق وزیراعلیٰ کو اٹھا کر لے گئے۔ ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے تو کون ذمہ دار ہوگا؟جسٹس طارق مسعود کا لطیف کھوسہ سے استفسار جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ لطیف کھوسہ صاحب قانون کی بات کریں،آپ جذباتی نہ ہوں،وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ ہمارے ساتھ کشمیر والا سلوک کیا جارہا ہے،جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ ملک کیلئے کشمیر کی مثال نہ دیں وہ مظالم بھارت کررہا ہے،اپنے ملک کیلئے یہ نا کہیں،وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ مثال کیسے نہ دوں پھر ہمارے ساتھ یہ سلوک بند کیا جائے،دن کو بغیر کپڑوں کے غنڈوں کی طرح پرویز الٰہی کو گرفتار کیا جاتا ہے،جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ کیا مطلب دن کو کپڑے پہنے بغیر لوگوں نے گرفتار کیا؟جسٹس سردار طارق مسعود کے ریمارکس پر عدالت میں قہقہے لگ گئے،وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ میرا مطلب ہے کہ بغیریونیفارم کے چند افراد نے گرفتار کیا،سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی ۔ 14 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کیا کر سکتاہے ؟ انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے پیشگوئیاں کر دیں
مزید پڑھ »

گھروں میں گاڑیاں دھونےوالوں کو جرمانہ کرنےکاحکمگھروں میں گاڑیاں دھونےوالوں کو جرمانہ کرنےکاحکملاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو 3ہزار روپے تک جرمانہ کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق کیس پرسماعت جسٹس شاہد کریم نے کی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہم نے ریلوے کو 600 پودے دئیے لیکن پتہ نہیں انہوں نے کہاں لگائے۔وکیل درخواست گزارنے کہا کہ   ریلوے کا رویہ ٹھیک نہیں۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اگر اب ریلوے کی کوئی شکایت آئی تو میں سخت ایکشن لونگا۔عدالت نے ریلوے حکام کے خلاف کاروائی کرنے کا عندیہ دے دیا۔عدالت نے شہر میں غلط جگہ گاڑیاں پارک کرنے والوں کو 5 ہزار روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس شاہد کریم نے صاف پانی کو ضائع ہونے سے بچانے سے متعلق ہدایات دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ملک میں پانی کا مسئلہ بہت سیریس ہوتا جارہا ہے،گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو صرف 500روپے جرمانہ بہت کم ہے،لاہور ہائیکورٹ نے گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو 3ہزار روپے تک جرمانہ کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جو گاڑی گرین بلٹ پر پارک ہو اس کے ٹائر کو کلچ لگا دیا جائے۔گرین بلٹ میں گاڑی کھڑے کرنے پر جرمانہ ہونا چاہیے۔درخواست گزار وکیل نے کہا کہ ہیلمنٹ نہ پہننے پر 2 ہزار چالان کرنے کا عدالت حکم دے دیں ۔جسٹس شاہد کریم نے شہر میں نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر ایل ڈی اے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اس حکومت کا نہ جانے کیا مسئلہ ہے،نگران حکومت کا ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا کوئی مینڈیٹ ہی نہیں،یہ منصوبے 4 ماہ بعد بھی شروع ہو سکتے ہیں،اربوں روپے خرچ کئے جا رہے ہیں پتہ نہیں ان منصوبوں کیلئے پیسہ کہاں سے آتا ہے۔جج لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ ایل ڈی اے کے منصوبوں سے شہر میں سموگ بڑھ رہی ہے،ہم آرڈر کریں گے کہ ایل ڈی اے عدالت کی منظوری کے بغیر کوئی منصوبہ شروع نہ کرے،اگر سموگ کو کنٹرل کرنا ہے تو اس کیلئے 6ماہ پہلے تیاری کرنا ہوتی ہے،لگتا ہے ایل ڈی اے نے محکمہ موسمیات سے منظوری نہیں لی۔جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ بھٹوں نے زگ زیگ ٹیکنالوجی پر عملدرآمد کرنا چھوڑ دیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کے لیے درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ایل ڈی اے بتائے کہ  ایک ساتھ اتنے پراجیکٹس کیوں شروع ہیں؟الیکشن تو ہونے نہیں پھر کیا جلدی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ
مزید پڑھ »

14 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کیا کر سکتاہے ؟ انگلینڈ کے سابق ...احمد آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے 14 اکتوبر کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے شاہینوں کے ہاتھوں بھارت کی شکست کی پیشگوئی کی ہے۔سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے کہا کہ پاک بھارت میچ ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ ہو گا اور ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان بھارت کو ہرا دے گا۔انہوں نے کہا کہ سیمی فائنل یا فائنل میں دونوں ٹیمیں دوبارہ ٹکرائیں تو وہ بھی بڑا میچ ہوگا، ہوسکتا ہے پاک بھارت میچ میں پاکستا ن سرپرائز دے دے۔دوسری جانب انگلینڈ کے ایک اور سابق کپتان این مورگن نے کہا کہ میرا خیال ہے جو ٹیم اس ورلڈکپ میں سب کو حیران کرسکتی ہے وہ پاکستان ہے، پاکستانی کھلاڑی ایونٹ میں اچھی پرفارمنس دے سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کےدرمیا ن میچ 14 اکتوبر کو احمدآباد میں کھیلا جائےگا اور ورلڈکپ کے 7 مقابلوں میں اب تک پاکستان ٹیم کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی ہے۔ ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے تو کون ذمہ دار ہوگا؟جسٹس طارق مسعود کا لطیف کھوسہ سے استفسار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 04:21:10