اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست کے خلاف کیس میں وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ کشمیر کی مثال کیسے نہ دوں پھر ہمارے ساتھ یہ سلوک بند کیا جائے،دن کو بغیر کپڑوں کے غنڈوں کی طرح پرویز الٰہی کو گرفتار کیا جاتا ہے،جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ کیا مطلب دن کو کپڑے پہنے بغیر لوگوں نے گرفتار کیا؟جسٹس سردار طارق مسعود کے ریمارکس پر عدالت میں قہقہے لگ گئے،وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ میرا مطلب ہے کہ بغیریونیفارم کے چند افراد نے گرفتار کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست کیخلاف کیس میں وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ ہم انسان ہیں کسی جنگل میں نہیں رہ رہے،اس ملک کے آئین اور بنیادی حقوق کو کچلا جارہا ہے،جسٹس سردار طارق مسعود نے کہا کہ اکثرباتیں ہمیں بہت دیر بعد یاد آتی ہیں،لطیف کھوسہ نے کہاکہ میری آنکھوں کے سامنے غنڈے آئے، سابق وزیراعلیٰ کو اٹھا کر لے گئے۔ ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے تو کون ذمہ دار ہوگا؟جسٹس طارق مسعود کا لطیف کھوسہ سے استفسار جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ لطیف کھوسہ صاحب قانون کی بات کریں،آپ جذباتی نہ ہوں،وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ ہمارے ساتھ کشمیر والا سلوک کیا جارہا ہے،جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ ملک کیلئے کشمیر کی مثال نہ دیں وہ مظالم بھارت کررہا ہے،اپنے ملک کیلئے یہ نا کہیں،وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ مثال کیسے نہ دوں پھر ہمارے ساتھ یہ سلوک بند کیا جائے،دن کو بغیر کپڑوں کے غنڈوں کی طرح پرویز الٰہی کو گرفتار کیا جاتا ہے،جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ کیا مطلب دن کو کپڑے پہنے بغیر لوگوں نے گرفتار کیا؟جسٹس سردار طارق مسعود کے ریمارکس پر عدالت میں قہقہے لگ گئے،وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ میرا مطلب ہے کہ بغیریونیفارم کے چند افراد نے گرفتار کیا،سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی ۔ 14 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کیا کر سکتاہے ؟ انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے پیشگوئیاں کر دیں
ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے ...رواں سال سردیاں خشک ,سموگ کی شدت زیادہ ہو گی، لاہور میں زیادہ ...Oct 05, 2023 | 03:27 PM
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست کیخلاف کیس میں وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ ہم انسان ہیں کسی جنگل میں نہیں رہ رہے،اس ملک کے آئین اور بنیادی حقوق کو کچلا جارہا ہے،جسٹس سردار طارق مسعود نے کہا کہ اکثرباتیں ہمیں بہت دیر بعد یاد آتی ہیں،لطیف کھوسہ نے کہاکہ میری آنکھوں کے سامنے غنڈے آئے، سابق وزیراعلیٰ کو اٹھا کر لے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے تو کون ذمہ دار ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست کیخلاف کیس میں جسٹس سردار طارق مسعود نے وکیل لطیف کھوسہ سے استفسار کیا کہ ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے تو کون ذمہ دار ہوگا؟ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس سردارطارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، وکیل سردار لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ جھوٹے مقدمے بنا کر میرے موکل کو گرفتار کیاگیا،لاہور ہائیکورٹ کے حکم کی توہین کی گئی،لاہور ہائیکورٹ نے واضح کہا تھا کسی بھی نامعلوم کیس میں گرفتارنہ کیا جائے،جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ کیا عدالتیں ملزم کو جرم کرنے کا لائسنس دے رہی ہیں؟ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے تو کون ذمہ دار ہوگا، ججز نے بھی قانون کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے،وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ یہ بھی مذاق ہے کہ ضمانت کے بعد دوسرے کیس میں پھر گرفتار کرلیں،جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ یہ مذاق تو 70سال سے ہور ہا ہے ، آپ کو پہلے یاد نہیں آیا۔ 14 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کیا کر سکتاہے ؟ انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے پیشگوئیاں کر دیں
مزید پڑھ »
ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل مسترد سپریم کورٹ نے ایڈیشل اٹارنی جنرل کو جرمانہ کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی اراضی سرکار کیلئے ایکوائر کرنے کے کیس میں سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل مسترد کردی، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے عمران خان کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفکیشن مسترد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے معاملہ پر تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ جیل ٹرائل کیلئے وزارتِ
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی کے خلاف اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتویآفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
ڈونلڈٹرمپ کے خلاف مکڈونلڈز کے ایک لمبے چوڑے آرڈر کی تفصیل عدالت میں پیشنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے خلاف 25کروڑ ڈالر کے فراڈ کیس کی سماعت کے دوران مکڈونلڈز کے ایک لمبے چوڑے آرڈر کی تفصیل مین ہیٹن کی عدالت
مزید پڑھ »
ترکیہ میں خودکش حملے کے بعد پولیس کے چھاپے 67 مشتبہ افراد زیرحراستانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکیہ کی پولیس نے انقرہ میں خودکش دھماکے کے بعد ملک بھر میں کرد عسکریت پسندوں سے مبینہ روابط پر 67 افراد کو حراست میں
مزید پڑھ »