' یہ جھوٹی خبر ہے' شہباز گل کے بیان کو جہانگیر ترین نے جھوٹ قرار دے دیا، حکومت میں مزید ٹوٹ پھوٹ نظر آنے لگی
جہانگیر ترین نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ"ہیلو ہیلو، یہ خبر دی جارہی ہے کہ مجھے زراعت کی ٹاسک فورس کی چیئرمین شپ سے ہٹادیا گیا ہے ۔۔۔ میں کبھی بھی کسی ٹاسک فورس کا چیئرمین نہیں رہا۔ کیا کوئی بطور چیئرمین میری تقرری کا نوٹیفکیشن دکھاسکتا ہے؟ برائے مہربانی لوگو اپنے حقائق کو درست رکھو۔"
خیال رہے کہ پنجاب حکومت کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے بتایا تھا کہ جہانگیر خان ترین کو وزیر اعظم کی زراعت کے اوپر قائم کی گئی ٹاسک فورس کی سربراہی سے ہٹادیا گیا ہے۔ انہیں شوگر انکوائری رپورٹ کی سفارشات کی روشنی میں عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا - ایکسپریس اردوانکوائری کمیٹی کی حتمی رپورٹ آ نے تک مزید کارروائی کی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »
جہانگیر ترین کو چیئرمین زرعی ٹاسک فورس کے عہدے سے ہٹا دیا گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
چینی بحران: جہانگیر ترین کو زراعت ٹاسک فورس کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) چینی بحران رپورٹ کے بعد وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی اور پی ٹی آئی کے اہم رہنما جہانگیر ترین کو زراعت ٹاسک فورس کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
جہانگیر ترین نے چینی بحران رپورٹ کو سیاسی رپورٹ قرار دے دیاجہانگیر ترین نے چینی بحران رپورٹ کو سیاسی رپورٹ قرار دے دیا JahangirKTareen pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »