سندھ اسمبلی میں نیا پولیس ایکٹ 2002منظور کرليا گیا

پاکستان خبریں خبریں

سندھ اسمبلی میں نیا پولیس ایکٹ 2002منظور کرليا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ اسمبلی میں نیا پولیس ایکٹ 2002منظور کرليا گیا sanjaysadhwani2 کی رپورٹ

سندھ اسمبلی میں نیا پولیس ایکٹ دوہزار دو منظورکرلیا گیا، نئے ایکٹ کے تحت انگریزوں کا پولیس آئین ختم ہوجائیگا، آئی جی ۔ اے آئی جی ۔ ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کی تعیناتی کا اختیار وزیراعلیٰ کے پاس ہوگا۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر پارلیمانی امور مکیش کمار چاولہ کی جانب سے پیش کردہ نیا پولیس ایکٹ 2002 کے بل کی منظوری کا عمل شروع ہوا تو اپوزیشن اس نئے قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کرگئی، تاہم بل پیش کیا گیا تو اپوزیشن نے خوب ہنگامہ کرتے ہوئے بل کی کاپیاں پھاڑ ڈالی۔ مکیش کمار نے کہا کہ اپوزیشن سے مشاورت کے بعد بل پیش کیا اس کے باوجود وہ بائیکاٹ کرگئی یہ لوگ اصل میں بھاگنا چاہتے ہیں۔ پولیس کے نئے قانون کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں ایک بار پھر گولہ باری شروع ہوگئی، مشیراطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ پولیس کو سندھ حکومت کے ماتحت بنانے کاتاثر غلط ہے، یہ قانون پولیس کوبااختیاراورمضبوط بناتاہے ۔ فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ مرضی سے تعیناتیاں کرکےالیکشن میں پھردھاندلی کی جائے گی، یہ پولیس ایکٹ عوام کی امنگوں کے مطابق نہیں ہے، پولیس ایکٹ میں ہماری تجاویز شامل نہیں کی گئیں۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہر ادارہ حکومت کے سامنے جوابدہ ہونا چاہیے، پولیس ایکٹ میں اپوزیشن کی تجویز کو شامل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ نئے قانون کے تحت آئی جی سندھ سے ایک بار پھر اپنے ماتحت آفیسر کی تبدیلی یا تعیناتی کا اختیار واپس لے لیا گیا، پولیس کے پاس صرف سپاہی کی بھرتی کرنے کا اختیار ہوگا ۔.

سندھ اسمبلی میں نیا پولیس ایکٹ دوہزار دو منظورکرلیا گیا، نئے ایکٹ کے تحت انگریزوں کا پولیس آئین ختم ہوجائیگا، آئی جی ۔ اے آئی جی ۔ ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کی تعیناتی کا اختیار وزیراعلیٰ کے پاس ہوگا۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر پارلیمانی امور مکیش کمار چاولہ کی جانب سے پیش کردہ نیا پولیس ایکٹ 2002 کے بل کی منظوری کا عمل شروع ہوا تو اپوزیشن اس نئے قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کرگئی، تاہم بل پیش کیا گیا تو اپوزیشن نے خوب ہنگامہ کرتے ہوئے بل کی کاپیاں پھاڑ ڈالی۔ مکیش کمار نے کہا کہ اپوزیشن سے مشاورت کے بعد بل پیش کیا اس کے باوجود وہ بائیکاٹ کرگئی یہ لوگ اصل میں بھاگنا چاہتے ہیں۔ پولیس کے نئے قانون کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں ایک بار پھر گولہ باری شروع ہوگئی، مشیراطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ پولیس کو سندھ حکومت کے ماتحت بنانے کاتاثر غلط ہے، یہ قانون پولیس کوبااختیاراورمضبوط بناتاہے ۔ فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ مرضی سے تعیناتیاں کرکےالیکشن میں پھردھاندلی کی جائے گی، یہ پولیس ایکٹ عوام کی امنگوں کے مطابق نہیں ہے، پولیس ایکٹ میں ہماری تجاویز شامل نہیں کی گئیں۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہر ادارہ حکومت کے سامنے جوابدہ ہونا چاہیے، پولیس ایکٹ میں اپوزیشن کی تجویز کو شامل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ نئے قانون کے تحت آئی جی سندھ سے ایک بار پھر اپنے ماتحت آفیسر کی تبدیلی یا تعیناتی کا اختیار واپس لے لیا گیا، پولیس کے پاس صرف سپاہی کی بھرتی کرنے کا اختیار ہوگا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھیلیسیمیا کا ننھا مریض ایک دن کا پولیس افسر بن گیاتھیلیسیمیا کا ننھا مریض ایک دن کا پولیس افسر بن گیاتھیلیسیمیا کا ننھا مریض ایک دن کا پولیس افسر بن گیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

تھیلیسیمیا کا ننھا مریض ایک دن کا پولیس افسر بن گیاتھیلیسیمیا کا ننھا مریض ایک دن کا پولیس افسر بن گیاتھیلیسیمیا کا ننھا مریض ایک دن کا پولیس افسر بن گیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

سندھ پولیس ایکٹ 2002 آخر کیا ہے، اس پر ہنگامہ کیوں ہے؟سندھ پولیس ایکٹ 2002 آخر کیا ہے، اس پر ہنگامہ کیوں ہے؟سندھ اسمبلی کے ہنگامہ خیز اور طویل ترین اجلاس میں پولیس آرڈر2002 بحالی کا بل اپوزیشن کی غیر موجودگی میں منظور کرلیا گیا۔ لیکن یہ آرڈر کیا ہے اور اس پر اتنا ہنگامہ کیوں ہے؟ سندھ پولیس ایکٹ 2002 کی بحالی کے بعد پولیس کو افسران کی تقرریاں کرنی ہوں، انہیں کسی شخصیت کی گرفتاری […]
مزید پڑھ »

دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، باپ 3 بیٹوں سمیت قتلدیرینہ دشمنی پر فائرنگ، باپ 3 بیٹوں سمیت قتلشہدادکوٹ: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، مخالفین نے گولیاں مار کر باپ کو تین بیٹوں سمیت قتل کردیا۔ قتل کی لرزہ خیز واردات تحصیل نصیرآباد کے گاؤں موڈا ڈیرہ میں پیش آئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں محمد ہاشم بروہی، ان کے 3 بیٹے اسلم بروہی، سلیم […]
مزید پڑھ »

راولپنڈی:پولیس اہلکاروں کی لڑکی سے مبینہ زیادتی،مقدمہ درجراولپنڈی:پولیس اہلکاروں کی لڑکی سے مبینہ زیادتی،مقدمہ درجراولپنڈی :قانون کے رکھوالے ہی قانون شکن نکلے،راولپنڈی میں پولیس اہلکاروں نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا،واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ محافظ لٹیرے اوررہبرراہزن بن گئے ،پولیس کی وردی میں موجود بھڑیوں نے روات میں لڑکی کی عزت لوٹ لی ۔ روات پولیس اسٹیشن میں درج مقدمے کے مطابق 15اور16کی درمیانی شب […]
مزید پڑھ »

سمندر میں تیل وگیس کی تلاش کیلئے ڈرلنگ ناکام، وزیراعظم کو آگاہ کردیا گیاسمندر میں تیل وگیس کی تلاش کیلئے ڈرلنگ ناکام، وزیراعظم کو آگاہ کردیا گیا
مزید پڑھ »

بلوچستان کے تین اضلاع لیویز سے پولیس ایریا میں تبدیلبلوچستان کے تین اضلاع لیویز سے پولیس ایریا میں تبدیلبلوچستان کے تین اضلاع کو بی ایریا سے اے میں تبدیل کیا گیا جس کے بعد یہاں قانون نافذ کرنے کی ذمہ داری لیویز سے لیکر پولیس کو دی جائے گی۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے نوٹیفیکشن...;
مزید پڑھ »

بہاولپور،40 ہزار لیٹر پیٹرول والا آئل ٹینکر سڑک پر الٹ گیابہاولپور،40 ہزار لیٹر پیٹرول والا آئل ٹینکر سڑک پر الٹ گیابہاول پور کے قریب قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر حادثے کے بعد الٹ گیا۔ موٹر وے پولیس کے مطابق ٹرک کے ٹینکر میں 40٫000 ہزار پیٹرول موجود ہے۔ موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکر میں...;
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-04-30 10:04:46