اس کی منظوری پر اسمبلی میں اتنا ہنگامہ کیوں کیا گیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
سندھ اسمبلی کے ہنگامہ خیز اور طویل ترین اجلاس میں پولیس آرڈر2002 بحالی کا بل اپوزیشن کی غیر موجودگی میں منظور کرلیا گیا۔ لیکن یہ آرڈر کیا ہے اور اس پر اتنا ہنگامہ کیوں ہے؟ سندھ پولیس ایکٹ 2002 کی بحالی کے بعد پولیس کو افسران کی تقرریاں کرنی ہوں، انہیں کسی شخصیت کی گرفتاری کرنی ہو یا تبادلہ کرنا ہو، اس کیلئے پہلے وزیراعلیٰ سندھ سے اجازت لینا ہوگی۔ اس کے علاوہ پولیس کو اختیار حاصل ہوگا کہ مصدقہ اطلاع پر بغیر وارنٹ چھاپہ مار سکے۔ پولیس ایکٹ کے تحت آئی جی سندھ، اے آئی جی، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کے عہدوں کیلیے وزیر اعلیٰ کو 3 نام بھیجے گا۔ وزیر اعلیٰ ان 3 ناموں میں کسی ایک کو عہدے پر تعیناتی کی منظوری دینگے۔ یعنی ڈی آئی جی و ایس ایس پی افسران کاسندھ حکومت آئی جی پولیس کی مشاورت سے ایڈیشنل آئی جیز ڈی آئی جیز کا تقرر کریگی۔ ضلعی پولیس افسر بلدیاتی کونسل کے چیئرمین اور ڈپٹی کمشنر سے مشاورت کا پابند ہوگا۔ صوبائی پبلک سیفٹی کمیشن تحریری وجوہات پر آئی جی کی خدمات وفاق کو واپس کرنے کےلیےسندھ حکومت کوسفارشات دے سکے گا۔.
سندھ اسمبلی کے ہنگامہ خیز اور طویل ترین اجلاس میں پولیس آرڈر2002 بحالی کا بل اپوزیشن کی غیر موجودگی میں منظور کرلیا گیا۔ لیکن یہ آرڈر کیا ہے اور اس پر اتنا ہنگامہ کیوں ہے؟ سندھ پولیس ایکٹ 2002 کی بحالی کے بعد پولیس کو افسران کی تقرریاں کرنی ہوں، انہیں کسی شخصیت کی گرفتاری کرنی ہو یا تبادلہ کرنا ہو، اس کیلئے پہلے وزیراعلیٰ سندھ سے اجازت لینا ہوگی۔ اس کے علاوہ پولیس کو اختیار حاصل ہوگا کہ مصدقہ اطلاع پر بغیر وارنٹ چھاپہ مار سکے۔ پولیس ایکٹ کے تحت آئی جی سندھ، اے آئی جی، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کے عہدوں کیلیے وزیر اعلیٰ کو 3 نام بھیجے گا۔ وزیر اعلیٰ ان 3 ناموں میں کسی ایک کو عہدے پر تعیناتی کی منظوری دینگے۔ یعنی ڈی آئی جی و ایس ایس پی افسران کاسندھ حکومت آئی جی پولیس کی مشاورت سے ایڈیشنل آئی جیز ڈی آئی جیز کا تقرر کریگی۔ ضلعی پولیس افسر بلدیاتی کونسل کے چیئرمین اور ڈپٹی کمشنر سے مشاورت کا پابند ہوگا۔ صوبائی پبلک سیفٹی کمیشن تحریری وجوہات پر آئی جی کی خدمات وفاق کو واپس کرنے کےلیےسندھ حکومت کوسفارشات دے سکے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya News: پاکستان:-ایک کروڑ مبینہ تاوان کی...
مزید پڑھ »
تھیلیسیمیا کا ننھا مریض ایک دن کا پولیس افسر بن گیاتھیلیسیمیا کا ننھا مریض ایک دن کا پولیس افسر بن گیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے مستعفی ہونے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعوزیراعظم کے مستعفی ہونے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
زرداری، بلاول، شیخ رشید کی کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکتزرداری، بلاول، شیخ رشید کی کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکت تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی، 5؍ دن کی قید، 6؍ سال بعد کالعدماحترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی، 5؍ دن کی قید، 6؍ سال بعد کالعدم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی فرانس کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی موت پر اظہارِ افسوسپیپلزپارٹی فرانس کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی موت پر اظہارِ افسوس تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
تھیلیسیمیا کا ننھا مریض ایک دن کا پولیس افسر بن گیاتھیلیسیمیا کا ننھا مریض ایک دن کا پولیس افسر بن گیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
گیس کی قیمتیں 47 فیصد بڑھانے کی منظوری، عمل یکم جولائی سے ہوگاگیس کی قیمتیں 47 فیصد بڑھانے کی منظوری، عمل یکم جولائی سے ہوگا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
رمضان میں مساجد کیلئے خصوصی سیکورٹی فراہم کی، میئر ہیوسٹنرمضان میں مساجد کیلئے خصوصی سیکورٹی فراہم کی، میئر ہیوسٹن تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ورلڈکپ 2019: قومی کرکٹ ٹیم کی ‘کِٹ’ کا ڈیزائن لیکورلڈکپ 2019 کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کِٹ کا ڈیزائن منظر عام پر آگیا، گہرے سبز رنگ کے ڈیزائن والی کٹ کو باقاعدہ طور پر اگلے چند روز میں میڈیا پر پیش کیا جائے گا۔ میڈیا چینل کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ڈیزائن ہی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کٹ کا […]
مزید پڑھ »
