ورلڈکپ 2019: قومی کرکٹ ٹیم کی ‘کِٹ’ کا ڈیزائن لیک

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈکپ 2019: قومی کرکٹ ٹیم کی ‘کِٹ’ کا ڈیزائن لیک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی ٹیم کی کِٹ کیسی ہوگی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajUpdates AajNews

ورلڈکپ 2019 کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کِٹ کا ڈیزائن منظر عام پر آگیا، گہرے سبز رنگ کے ڈیزائن والی کٹ کو باقاعدہ طور پر اگلے چند روز میں میڈیا پر پیش کیا جائے گا۔ میڈیا چینل کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ڈیزائن ہی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کٹ کا آفیشل ڈیزائن ہے۔ گہرے سبز رنگ کے ڈیزائن والی کٹ کو باقاعدہ طور پر اگلے چند روز میں میڈیا پر پیش کیا جائے گا۔ تاہم اس حوالے سے تاحال پی سی بی کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 30 مئی سے 14 جولائی تک انگلینڈ میں منعقد ہوگا۔ پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 16 جون کو اولڈ ٹریفرڈ میں ٹکرائیں گی۔ ورلڈ کپ میں اپنے افتتاحی میچ سے قبل قومی ٹیم افغانستان اور بنگلہ دیش کے خلاف وارم اپ میچز بھی کھیلے گی۔ افغانستان کے خلاف وارم اپ میچ 24 مئی کو برسٹل میں منعقد ہوگا جبکہ بنگلہ دیش کے خلاف 26 مئی کو کارڈیف میں وارم اپ میچ ہوگا۔ 31 مئی کو قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹرینٹ برج میں اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔ دوسرا میچ 3 جون کو انگلینڈ کے خلاف ٹرینٹ برج میں ہوگا۔ تیسرا میچ 7جون کو سری لنکا کے خلاف برسٹل میں ہوگا۔ چوتھا میچ 12 جون کو آسٹریلیا کے خلاف ٹاؤنٹن میں ہوگا۔ پانچواں میچ 16 جون کو بھارت کے خلاف اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلا جائے گا۔ چھٹا میچ 23 جون کو ساؤتھ افریقہ کے خلاف لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا۔ ساتواں میچ نیوزی لینڈ کے خلاف 26 جون کو ایجباسٹن میں منعقد ہوگا۔ آٹھواں میچ 29 جون کو افغانستان کے خلاف ہیڈنگلے میں ہوگا جبکہ نواں میچ بنگلہ دیش کے خلاف لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پانچ جولائی کو ہوگا۔.

ورلڈکپ 2019 کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کِٹ کا ڈیزائن منظر عام پر آگیا، گہرے سبز رنگ کے ڈیزائن والی کٹ کو باقاعدہ طور پر اگلے چند روز میں میڈیا پر پیش کیا جائے گا۔ میڈیا چینل کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ڈیزائن ہی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کٹ کا آفیشل ڈیزائن ہے۔ گہرے سبز رنگ کے ڈیزائن والی کٹ کو باقاعدہ طور پر اگلے چند روز میں میڈیا پر پیش کیا جائے گا۔ تاہم اس حوالے سے تاحال پی سی بی کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 30 مئی سے 14 جولائی تک انگلینڈ میں منعقد ہوگا۔ پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 16 جون کو اولڈ ٹریفرڈ میں ٹکرائیں گی۔ ورلڈ کپ میں اپنے افتتاحی میچ سے قبل قومی ٹیم افغانستان اور بنگلہ دیش کے خلاف وارم اپ میچز بھی کھیلے گی۔ افغانستان کے خلاف وارم اپ میچ 24 مئی کو برسٹل میں منعقد ہوگا جبکہ بنگلہ دیش کے خلاف 26 مئی کو کارڈیف میں وارم اپ میچ ہوگا۔ 31 مئی کو قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹرینٹ برج میں اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔ دوسرا میچ 3 جون کو انگلینڈ کے خلاف ٹرینٹ برج میں ہوگا۔ تیسرا میچ 7جون کو سری لنکا کے خلاف برسٹل میں ہوگا۔ چوتھا میچ 12 جون کو آسٹریلیا کے خلاف ٹاؤنٹن میں ہوگا۔ پانچواں میچ 16 جون کو بھارت کے خلاف اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلا جائے گا۔ چھٹا میچ 23 جون کو ساؤتھ افریقہ کے خلاف لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا۔ ساتواں میچ نیوزی لینڈ کے خلاف 26 جون کو ایجباسٹن میں منعقد ہوگا۔ آٹھواں میچ 29 جون کو افغانستان کے خلاف ہیڈنگلے میں ہوگا جبکہ نواں میچ بنگلہ دیش کے خلاف لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پانچ جولائی کو ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-ایک کروڑ مبینہ تاوان کی...Roznama Dunya News: پاکستان:-ایک کروڑ مبینہ تاوان کی...
مزید پڑھ »

dr lal khan : ڈاکٹر لال خان :- محرومی کا کربdr lal khan : ڈاکٹر لال خان :- محرومی کا کربپاکستان کی معیشت تو امریکہ اور یورپ کی معیشتوں سے کہیں زیادہ پسماندہ، کمزور ہے۔ نئے ماہرین کو لا کر اور اقتصادی ٹیم کو بدل کر بھلا کیسے اس معیشت کو درست سمت پر چلایا یا بڑھایا جا سکتا ہے؟ مزید پڑھیئے: RoznamaDunya DunyaColumns
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی بریت...Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی بریت...
مزید پڑھ »

کم عمری کی شادی پر پابندی کا ترمیمی بلکم عمری کی شادی پر پابندی کا ترمیمی بلقومی اسمبلی میں ڈاکٹر رمیش کمار نے ایک پرائیویٹ بل پیش کیا۔ یہ بل سولہ سال سے کم عمر افراد کی شادی کی مخالفت کرتا ہے ۔ اس بل نے کچھ معزز ممبران کو تائو دلادیا۔ ان کا کہنا ہے کہ... کالم پرھئے: تحرير: بیرسٹر اعتزاز احسن DailyJang
مزید پڑھ »

زرداری، بلاول، شیخ رشید کی کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکتزرداری، بلاول، شیخ رشید کی کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکتزرداری، بلاول، شیخ رشید کی کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکت تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی، 5؍ دن کی قید، 6؍ سال بعد کالعدماحترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی، 5؍ دن کی قید، 6؍ سال بعد کالعدماحترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی، 5؍ دن کی قید، 6؍ سال بعد کالعدم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اسدعمرکو ہٹانے کا فیصلہ اور نئی معاشی ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی،ماہرمعیشتاسدعمرکو ہٹانے کا فیصلہ اور نئی معاشی ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی،ماہرمعیشتاسدعمرکو ہٹانے کا فیصلہ اور نئی معاشی ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی،ماہرمعیشت تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ڈالر150 کا، اسٹاکس کریش، روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، اسٹاک مارکیٹ انڈیکس 804 پوائنٹس کم ہوکر 33 ہزار 166 پر بند، سونا مزید مہنگاڈالر150 کا، اسٹاکس کریش، روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، اسٹاک مارکیٹ انڈیکس 804 پوائنٹس کم ہوکر 33 ہزار 166 پر بند، سونا مزید مہنگاڈالر150 کا، اسٹاکس کریش، روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، اسٹاک مارکیٹ انڈیکس 804 پوائنٹس کم ہوکر 33 ہزار 166 پر بند، سونا مزید مہنگا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی فرانس کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی موت پر اظہارِ افسوسپیپلزپارٹی فرانس کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی موت پر اظہارِ افسوسپیپلزپارٹی فرانس کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی موت پر اظہارِ افسوس تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

گیس کی قیمتیں 47 فیصد بڑھانے کی منظوری، عمل یکم جولائی سے ہوگاگیس کی قیمتیں 47 فیصد بڑھانے کی منظوری، عمل یکم جولائی سے ہوگاگیس کی قیمتیں 47 فیصد بڑھانے کی منظوری، عمل یکم جولائی سے ہوگا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-05-18 06:57:39