ذرائع کا کہنا ہے کہ ریکوڈک مائننگ کمپنی نے حکومت کی جانب سے سیکیورٹی سروسز فریم ورک ایگریمنٹ (SSFA) اور مفاہمتی یادداشت کے مطابق سہولیات فراہم نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس سے کمپنی کو 3لاکھ 90 ہزار ڈالر کے اضافی اخراجات کرنے پڑے ہیں۔ ادھر وزیراعظم آفس نے ریکوڈک مائننگ کمپنی کی جانب سے ایف سی بلوچستان کو جمع کرائی گئی رقم کی بروقت ادائیگی کرنے کی درخواست کی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ریکوڈک مائننگ کمپنی نے حکومت کی جانب سے سیکیورٹی سروسز فریم ورک ایگریمنٹ اور مفاہمتی یادداشت کے مطابق سہولیات فراہم نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس سے کمپنی کو 3لاکھ 90 ہزار ڈالر کے اضافی اخراجات کرنے پڑے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق داخلہ ڈویژن نے ای سی سی کی حالیہ میٹنگ میں بتایا کہ ایف سی بلوچستان کو ریکوڈک منصوبے کو محفوظ بنانے کی ذمہ داری بھی سونپی گئی ہے۔ جبکہ فنانس ڈویژن نے داخلہ ڈویژن کو مشورہ دیا کہ منصوبے پر تعینات سیکیورٹی وہیکلز کی ریپیئرنگ اور مینٹیننس کے اخراجات بہت زیادہ ہیں، جو کہ ریگولر بجٹ میں ممکن نہیں ہے، لہذا اس مد میں دوبارہ درخواست بھیجی جائے۔
Rikock Mining Company SECURITY SERVICES FINANCE DIVISION FCC Balochistan PROJECT COSTS
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آزاد کشمیر حکومت کا عوام کے مفت علاج کیلیے صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہکابینہ نے نوجوانوں کو قرض فراہم کرنے کے پروگرام کی مںظوری بھی دے دی
مزید پڑھ »
سونو نگم پدما ایوارڈز میں لیجنڈری گلوکاروں کو نظر انداز کرنے پر برہمسونو نگم نے رفیع، کشور، الکا، شریا اور سنیدھی چوہان کو نظرانداز کرنے پر جیوری پر شدید تنقید کی ہے
مزید پڑھ »
حکومت کی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج؛ تمام پروپیگنڈے غلط ثابتحکومت نے اصلاحات اور اقدامات کے ذریعے پاکستان کی معیشت کو استحکام کی راہ پر گامزن کرنے کی کوشش کی ہے
مزید پڑھ »
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری ڈمپرز اور ٹینکرز کا نشانہ بن رہے ہیں، ڈیڑھ ماہ میں سو سے زائد جانیں چلی گئیں۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی میں ڈمپرز اور ٹینکرز پر دہشت گردی کے واقعات پر غم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ڈیڑھ ماہ میں سو سے زائد شہری جان بحق ہوگئے۔ انہوں نے سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی جعلی مینڈیٹ کے ساتھ اقتدار میں ہے اور اس کی نااہلی کی وجہ سے کراچی میں نہ گورننس ہے نہ عوام کو کوئی ریلیف مل رہی ہے۔ انہوں نے نوجوانوں کی تعلیمی نسل کشی اور دوہرے ڈومیسائل کی مدد سے انہیں داخلوں تک سے محروم کرنے پر بھی تنقید کی۔
مزید پڑھ »
متاثرین کی فہرست فراہم نہ کرنا حکومت کی بدنیتی ہے: خرم علی نیئرکراچی بچاؤ تحریک اور گجر، اورنگی اور محمود نالہ متاثرین نے حکومت کو متاثرین کی فہرست فراہم کرنے اور مسنگ آئی ڈیز کی درخواستوں کو مسترد نہ کرنے پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت متاثرین کے مسائل حل کرنے کے بجائے نئے کمیشن بنا کر معاملے کو پیچیدہ بنارہی ہے۔
مزید پڑھ »
سراج کو اسکواڈ سے کیوں باہر کیا؟ گوتم گمبھیر پر مسلم مخالف ہونے کا الزامہرشیت رانا کو سراج پر فوقیت دینے پر سوشل میڈیا پر فینز کی کڑی تنقید
مزید پڑھ »