سونو نگم پدما ایوارڈز میں لیجنڈری گلوکاروں کو نظر انداز کرنے پر برہم

پاکستان خبریں خبریں

سونو نگم پدما ایوارڈز میں لیجنڈری گلوکاروں کو نظر انداز کرنے پر برہم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

سونو نگم نے رفیع، کشور، الکا، شریا اور سنیدھی چوہان کو نظرانداز کرنے پر جیوری پر شدید تنقید کی ہے

بھارت کے قومی ایوارڈ یافتہ گلوکار سونو نگم نے پدما ایوارڈز 2025 کی جیوری پر سخت تنقید کرتے ہوئے کئی نامور فنکاروں کو نظر انداز کرنے پر سوالات اٹھائے ہیں۔

سونو نگم نے اپنے اعتراض میں لیجنڈری گلوکاروں محمد رفیع، کشور کمار، الکا یاگنک، شریا گھوشال اور سنیدھی چوہان جیسے مشہور گلوکاروں کو نظرانداز کرنے پر شدید تنقید کی ہے۔ بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر اعلیٰ ترین شہری اعزاز پدما ایوارڈز 2025 کا اعلان کیا گیا تھا، جس میں سات پدما ویبھوشن، 19 پدما بھوشن اور 113 پدما شری سمیت کل 139 افراد کو یہ اعزازات دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

سونو نگم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ رفیع، کشور کمار اور شریا جیسے کئی حقدار گلوکاروں کو ان کا جائز مقام نہیں دیا گیا۔ انہوں نے جیوری پر ان فنکاروں کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ویڈیو میں سونو نگم نے کہا: ’’دو ایسے سنگرز ہیں جنہوں نے پوری دنیا کے گلوکاروں کو متاثر کیا ہے۔ ایک کو تو ہم نے پدما شری پہ ہی سمیٹ دیا ہے، وہ ہیں محمد رفیع صاحب۔ اور ایک ہیں جن کو پدما شری بھی نصیب نہیں ہوا، وہ ہیں کشور کمار جی۔ ایوارڈ بعد از مرگ دیے جارہے ہیں، ہے...

اس سال، بہار کی سوار کوکیلا کے نام سے مشہور شردھا سنہا کو بعد از مرگ پدما ویبھوشن سے نوازا جائے گا، جبکہ گلوکار ارجیت سنگھ کو پدما شری ملے گا۔ سونو نگم کی تنقید سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ان لیجنڈری فنکاروں کو ان کے فن کے مطابق اعلیٰ ترین اعزازات سے نوازا جانا چاہیے تھا۔Jan 25, 2025 10:57 PM60 برس کا ہونے والا ہوں مگر 30 کا لگتا ہوں، شاہ رُخ خان کی دبئی میں مداحوں سے ملاقاتسیف علی خان پر حملہ، ممبئی پولیس کا میڈیا پر ملزم کو بچانے کا الزامپریانکا چوپڑا نے ایس ایس راجامولی کی نئی فلم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیابچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیافیصل آباد میں بچی کو ہراساں کرنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

25 سال بعد اداکاری کا اصل مطلب سمجھ میں آیا، ہریتھک روشن کا انکشاف25 سال بعد اداکاری کا اصل مطلب سمجھ میں آیا، ہریتھک روشن کا انکشافاداکار کو ریاض میں منعقدہ جوائے ایوارڈز کی تقریب میں فلمی صنعت میں ان کی بے پناہ خدمات پر اعزاز دیا گیا
مزید پڑھ »

کسی رپورٹر کو جوابدہ نہیں، ڈریسنگ روم معاملات کے سوال پر بھارتی کوچ برہمکسی رپورٹر کو جوابدہ نہیں، ڈریسنگ روم معاملات کے سوال پر بھارتی کوچ برہمکسی رپورٹر کو جوابدہ نہیں، ،ڈریسنگ روم معاملات کے سوال پر بھارتی کوچ برہم
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا ایٹم تقسیم کرنے کا دعویٰ، نیوزی لینڈ حیرانٹرمپ کا ایٹم تقسیم کرنے کا دعویٰ، نیوزی لینڈ حیرانصدر ٹرمپ نے افتتاحی تقریر میں امریکی ماہرین کو ایٹم کو تقسیم کرنے کا श्रेय دیا، جس پر نیوزی لینڈ حیران ہے اور اسے تاریخ مسخ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بادی النظر میں 2 رکنی ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر نظرانداز کیا، جسٹس منصوربادی النظر میں 2 رکنی ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر نظرانداز کیا، جسٹس منصوراگر ججز کمیٹی جوڈیشل آرڈر کو نظر انداز کریں تو معاملہ فل کورٹ میں جا سکتا ہے، جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »

بینچز اختیارات کیس: بادی النظر میں 2 رکنی ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر نظرانداز کیا، جسٹس منصوربینچز اختیارات کیس: بادی النظر میں 2 رکنی ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر نظرانداز کیا، جسٹس منصوراگر ججز کمیٹی جوڈیشل آرڈر کو نظر انداز کریں تو معاملہ فل کورٹ میں جا سکتا ہے، جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 12:52:39