اداکار کو ریاض میں منعقدہ جوائے ایوارڈز کی تقریب میں فلمی صنعت میں ان کی بے پناہ خدمات پر اعزاز دیا گیا
ریاض : بالی ووڈ کے ’گریگ گاڈ‘ ہریتھک روشن نے اپنی اداکاری کے 25 سال مکمل ہونے پر اپنی جدوجہد اور ترقی پر روشنی ڈالی۔
جوائے ایوارڈز کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ہریتھک روشن نے کہا، ’’یہ ایک شاندار لمحہ ہے۔ میں یہاں ایوارڈ پیش کرنے آیا تھا، لیکن آپ سب کا شکریہ کہ مجھے یہ اعزاز دیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ان کی بصیرت کا شکرگزار ہوں، جنہوں نے ہمیں اس شاندار شام کا حصہ بنایا۔‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
40 سال بعد بھوپال کی یونین کاربائیڈ فیکٹری سے زہریلے فضلے کا نکالنا شروع1984 میں بھوپال میں پیش آنے والے گیس لیک حادثے کے بعد اب 40 سال بعد یونین کاربائیڈ فیکٹری سے زہریلے فضلے کا نکالنا شروع ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
جنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیاعامر خان کے بیٹے جنید خان نے بالی ووڈ کی فلم مہاراج میں ڈیبیو کیا ہے اور اب انہوں نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ابن بطوطہ ثانی کا تضادستان کا دورہچار سال پہلے بھی آیا تھا اس وقت یہاں کا بادشاہ ’’خان‘‘ تھا اس کا طوطی بولتا تھا۔ میں اصل میں شمس الدین تنجی المعروف ابن بطوطہ کی آٹھویں پشت سے ہوں اس لئے ابن بطوطہ ثانی کہلاتا ہوں کئی بار ابن بطوطہ دوئم کا نام بھی دے دیا جاتا ہے۔ ابن بطوطہ (1304تا 1369ء) ہندوستان اور آج کے تضادستان کے علاقوں میں آیا تھا اس کے سفرنامے عجائب الاسفار میں یہاں کے حالات وواقعات کا ذکر اب بھی محفوظ ہے۔
مزید پڑھ »
معروف صحافی ارشد زبر ی انتقال کر گئےکا رہی میں طویل علالت کے بعد 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
مزید پڑھ »
امریکا میں بے گھر افراد میں ڈرامائی اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟بے گھر لوگوں کی تعداد کا مطلب یہ ہے کہ امریکا میں ہر 10,000 میں سے 23 لوگ بے گھر ہیں
مزید پڑھ »
جو بھی رشتہ آتا ہے ڈیمانڈ کرتے ہیں شوبز چھوڑ دو، یشما گلاداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کیلئے اداکاری کو چھوڑنا بےحد مشکل ہے
مزید پڑھ »