کسی رپورٹر کو جوابدہ نہیں، ،ڈریسنگ روم معاملات کے سوال پر بھارتی کوچ برہم
ڈریسنگ روم معاملات میڈیا پر آنے برہم ہوگئے اور کہا کہ میں کسی رپورٹر کو جوابدہ نہیں ہوں ور ڈریسنگ روم کا ماحول کنٹرول میں ہے۔
کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق میبلرن ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے ساتھ کی گئی سخت گفتگو سامنے آنے کے بعد بھارتی کوچ نے اعتراف کیا کہ بارڈر-گاوسکر ٹرافی کا چوتھا ٹیسٹ ہارنے کے انہوں نے ٹیم کے ساتھ "ایماندارانہ" بات چیت کی۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب کہ میلبورن ٹیسٹ میں شکست کے بعد اور سڈنی ٹیسٹ سے قبل یہ رپورٹ سامنے آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ آسٹریلیا میں بھارتی ٹیم کی خراب کارکردگی پر گوتم گمبھیر کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور انہوں نے کھلاڑیوں کو کھری کھری سنادی۔ آج سڈنی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ مجھے کسی بھی رپورٹ کا جواب دینے کی ضرورت ہے، کچھ ایماندارانہ الفاظ ہیں، میں بس اتنا ہی کہہ سکتا ہوں، اگر آپ آگے بڑھنا اور کچھ بڑا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ایمانداری بہت...
گوتم گھمبیر میں کسی رپورٹر کو جوابدہ نہیں ہوں ور ڈریسنگ روم کا ماحول کنٹرول میں ہے، ٹیسٹ ہارنے پر سب سے وہ بات کی جو سچ تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کسی نے 40-45 دن پہلے کہا تھا کہ ہم اس صورتحال میں ہوں گے کہ ہم سڈنی میں سیریز ڈرا کر سکتے ہیں تو یہ ایک اچھی پوزیشن ہے اور مجھے نہیں لگتا کہ کچھ بھی قابو سے باہر ہے۔ Jan 01, 2025 02:47 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا سے شکست، بھارتی کوچ کھلاڑیوں پر برس پڑے، الٹی میٹم بھی دیدیاآسٹریلیا سے شکست کے بعد بھارتی ڈریسنگ روم میں ماحول آئیڈیل نہیں ہے، سلیکٹرز، کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف ایک پیج پر نہیں ہیں: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
روہت شرما اور گوتم گمبھیر کے درمیان تلخیوں کی آگبھارت کی آسٹریلیا کے خلاف جاری پانچ میچز کی ٹیسٹ سیریز جہاں کپتان روہت شرما کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہو رہی ہے، گراؤنڈ سے باہر ان کے اور ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کے درمیان تلخیوں کی خبریں بھی خوب پھیل رہی ہیں۔ روہت شرما نجی مصروفیات کے سبب پہلے ٹیسٹ میں حصہ نہیں لے سکے تھے لیکن ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے بعد سے اب تک وہ پانچ اننگز میں محض 31 رنز بنا سکیں ہیں۔ سیریز کا پانچواں اور آخری میچ 3 جنوری بروز جمعے سے شروع ہوگا لیکن اس سے قبل بھارتی ڈریسنگ روم نااتفاقی کی خبریں گرم ہیں۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹیم کو آسٹریلوی وزیر اعظم کی جانب سے سالِ نو کے موقع پر ایک آفیشل تقریب میں مدعو کیا گیا تھا۔ تقریب میں کپتان روہت شرما کو خطاب کرنا تھا لیکن آخری لمحات میں انہوں نے خطاب سے انکار کیا اور ان کی جگہ تقریب سے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے خطاب کیا۔ واضح رہے پری میچ کانفرنس میں ڈریسنگ روم کے متعلق سوال کرنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ گوتم گمبھیر ڈریسنگ روم معاملات میڈیا پر آنے برہم ہوگئے تھے۔
مزید پڑھ »
عالمی لابسٹس کی کوشش ہے عمران خان کو پنجرے سے نکالا جائے، شرجیل میمنپاکستان کے اندرونی مسائل میں کسی کو مداخلت نہیں کرنا چاہیے، سینیر وزیر سندھ
مزید پڑھ »
کوہلی کینگروز کیخلاف وکٹ گنوا کر تنقید کی زد میں آگئےسابق بھارتی کرکٹرز نے کوہلی کے آؤٹ کو تکنیکی نہیں بلکہ ذہنی مسئلہ قرار دیدیا
مزید پڑھ »
سربراہ پاک بحریہ کا بحرین کا سرکاری دورہ، اعلیٰ سول و فوجی قیادت سے ملاقاتیںدفاعی تعاون کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے تاریخی تعلقات کو مستحکم کرنے کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھ »
برطانیہ: پولیس سے جھگڑنے کے الزام میں دو پاکستانیوں پر فردِ جرم عائدجولائی میں پولیس اہلکاروں اور نوجوانوں کے درمیان پیش آئےجھگڑے کے واقعے پر عدالت میں کسی پولیس افسر پر فردِ جرم عائد نہیں کی گئی
مزید پڑھ »