مدارس کی رجسٹریشن کا بل قانون بن گیا ہے

سیاسی خبریں

 مدارس کی رجسٹریشن کا بل قانون بن گیا ہے
مدارسرجسٹریشنحکومت
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کے بعد مدارس کی رجسٹریشن کا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدارس وزارت تعلیم اور سوسائٹیز ایکٹ دونوں میں رجسٹر ہوسکتے ہیں، حکومت نے مدارس کی آزادی، خود مختاری میں کوئی مداخلت نہیں کی۔ صدر پاکستان کے دستخط کے بعد دینی مدارس کی رجسٹریشن کا بل قانون بن گیا ہے: اعلامیہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

عرفان نذیر مدارس وزارت تعلیم اورسوسائیٹز ایکٹ دونوں میں رجسٹر ہوسکتے ہیں، حکومت نے مدارس کی آزادی ، خود مختاری میں کوئی مداخلت نہیں کی: چیئرمین پاکستان علما کونسل— فوٹو:فائل

اپنے بیان میں طاہر اشرفی کا کہناتھاکہ مدارس رجسٹریشن پر صدارتی آرڈیننس کے بعد مسئلہ حل ہوگیا، اختلاف کی صورت حال ختم ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

مدارس رجسٹریشن حکومت قانون آزادی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

26 ویں ترمیم میں وعدہ خلافی پرکارکن احتجاج کیلئے تیار رہیں، جے یو آئی کی ہدایت26 ویں ترمیم میں وعدہ خلافی پرکارکن احتجاج کیلئے تیار رہیں، جے یو آئی کی ہدایتمدارس رجسٹریشن بل عالمی قوتوں کی خوشنودی کیلئے روکا جارہا ہے: ترجمان جے یو آئی پنجاب
مزید پڑھ »

مدارس رجسٹریشن بل صدر کے دستخط سے قانون بن گیامدارس رجسٹریشن بل صدر کے دستخط سے قانون بن گیاقومی اسمبلی جلد سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔
مزید پڑھ »

مدارس کی رجسٹریشن اور ٹیکس بل پر سینیٹ میں بحثمدارس کی رجسٹریشن اور ٹیکس بل پر سینیٹ میں بحثسینیٹ میں مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق تفصیلات پیش کی گئیں اور 598 مدارس کو 1196 اساتذہ فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا۔
مزید پڑھ »

مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا ہے، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰمدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا ہے، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰبل پر 10 دن تک دستخط نہیں ہوتے تو کیا وہ خودبخود ایکٹ نہیں بن جاتا؟ مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »

مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئیمدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئیصدر مملکت کا مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ
مزید پڑھ »

مدارس بل پر حکومت فیصلہ کرلے، یہ ناہو دیر ہو جائے: حمداللہمدارس بل پر حکومت فیصلہ کرلے، یہ ناہو دیر ہو جائے: حمداللہہمارا مطالبہ ہے کہ مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا ہے اس کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے: رہنما جے یو آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-18 15:28:11