'اللہ کی موجودگی میں شادی ضروری ہے، لوگوں کی موجودگی ضروری نہیں'

پاکستان خبریں خبریں

'اللہ کی موجودگی میں شادی ضروری ہے، لوگوں کی موجودگی ضروری نہیں'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: پاکستانی سیلیبرٹیز لاک ڈاؤن میں شادیاں کیوں کر رہی ہیں؟

کی موجودگی میں شادی ہونا ضروری ہے، لوگوں کی موجودگی ضروری نہیں'

فریال کہتی ہیں ’دانیال کے والدین ہمیں بسا ہوا دیکھنا چاہتے تھے ۔اور مجھے لگتا ہے کہ اس سے زیادہ بہتر تقریب ہو نہیں سکتی تھی۔ کیونکہ بہت چھوٹا سی اور قریبی لوگوں پر مشتمل نکاح کی تقریب تھی جس میں بہت سارا پیار اور بہت ساری دعائیں تھیں۔ ایسا نہیں لگا کہ کوئی کمی تھی۔'لاک ڈاؤن کے دوران بیرونِ ملک اور اندرون ملک پروازیں کئی ہفتوں تک بند رہیں اور اب بھی جزوی طور پر بحال کی گئی ہیں۔ ایسے میں ظاہر ہے دوسرے ملکوں یا شہروں سے دوست عزیز کوئی بھی شادی میں شرکت نہیں کر سکتا تھا۔ کہیں نا کہیں ان سب کی...

کمیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے علی آغا کہتے ہیں 'زندگی میں پچھلے کئی مہینوں سے بہت ساری چیزوں کی کمیاں محسوس ہو رہی ہیں۔' ساتھ ہی وہ کہتے ہیں لیکن میں اکیلا نہیں ہوں جو ان سب سے گزر رہا ہے۔ ساری دنیا میں ہر شخص کو کسی نا کسی طرح کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پن بجلی کی پیداوار، پاکستان نے چین سے معاہدہ کرلیا، کتنی بجلی بنے گی؟ بڑی خوشخبریپن بجلی کی پیداوار، پاکستان نے چین سے معاہدہ کرلیا، کتنی بجلی بنے گی؟ بڑی خوشخبریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پن بجلی گھر کی تعمیر کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے
مزید پڑھ »

حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لینے کی تیاری شروع کردیحکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لینے کی تیاری شروع کردیاسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت پاکستان اگلے مالی سال کے دوران15ارب ڈالرمزید قرضہ لینے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس میں سے10ارب ڈالر سے پرانے قرضے اتارے جبکہ باقی رقم
مزید پڑھ »

ندا یاسر نے کورونا سے متعلق اپنی صحت کی افواہوں کو مسترد کردیا - Entertainment - Dawn Newsندا یاسر نے کورونا سے متعلق اپنی صحت کی افواہوں کو مسترد کردیا - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

شوہر کی جانب سے سمارٹ فون نہ لے کر دینے پر بیوی نے خود کشی کرلیشوہر کی جانب سے سمارٹ فون نہ لے کر دینے پر بیوی نے خود کشی کرلینئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ایک خاتون نے شوہر کی جانب سے سمارٹ فون نہ لے کر دینے پر خود کشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی 12 قومی پارکس کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایتوزیراعظم کی 12 قومی پارکس کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پروٹیکٹڈ ایریا پروگرام شروع کرنے کی اجازت دیدی ہے جس کے تحت ملک میں بارہ قومی پارک قائم کئے جائیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد جنگلی حیات اور درختوں کا تحفظ ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدسندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 08:49:28