وائرل ہونے والی ویڈیوز میں غلط دعوے کیے جا رہے تھے اور بتایا جا رہا تھا کہ اداکارہ اور ان کے شوہر میں کورونا کی علامات شدید ہونے پر ان کی صحت خراب ہوگئی۔
اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ ندا یاسر اور ان کے شوہر سمیت ان کی بیٹی میں گزشتہ ماہ 25 مئی کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جب کہ ان کے مارننگ شو میں شرکت کرنے والے اداکار نوید رضا میں بھی وبا کی تصدیق ہوئی تھی۔
تاہم اداکارہ کا دعویٰ تھا کہ ان کے عملے سمیت گھرکے ملازمین میں کورونا کی تشخیص نہیں ہوئی جب کہ ان کے بیٹوں میں بھی کورونا وائرس منتقل نہیں ہوا۔ ان کے شو میں اداکار نوید رضا کے ساتھ شرکت کرنے والی اداکارہ علیزے شاہ نے بھی کورونا کا ٹیسٹ کروایا تھا مگر ان کا ٹیسٹ بھی منفی آیا تھا۔اداکارہ ندا یاسر اور ان کے شوہر میں کورونا کی تشخیص کے بعد ان کی صحت کے حوالے سے شوبز شخصیات سمیت ان کے مداح بھی پریشان دکھائی دیے اور ان کی صحت یابی کے لیے دعائیں کرتے دکھائی دیے۔تاہم گزشتہ چند دن سے اداکارہ ندا یاسر کی صحت کے حوالے سے افواہیں پھیل گئیں جس کے بعد اداکارہ ذہنی طور پر پریشان ہوگئیں اور انہوں نے افواہوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وضاحت جاری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی اوورسیز کارکنان مایوسی کا شکار، وزیر اعظم عمران خان توجہ دیں۔ سینئر راہنما یاسر قدیرپی ٹی آئی اوورسیز کارکنان مایوسی کا شکار، وزیر اعظم عمران خان توجہ دیں۔ سینئرراہنما یاسر قدیر PTIGovernment PTIFrance OverseasPakistanis PMImranKhan Pakistan PTIFranse YasirQadeer1 AteeqSahibzada pid_gov ImranKhanPTI sayedzbukhari PTIofficial
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، پنجاب میں کل کتنے بیڈز اور وینٹی لیٹر موجود ہیں؟ سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے وضاحت کردیلاہور (ویب ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا عالمی وبا کورونا سے متعلق کہنا ہے کہ کورونا مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے
مزید پڑھ »
مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا - ایکسپریس اردونماز کی ادائیگی کے وقت کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھا گیا
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن سے متعلق حکومتی اعلان تک۔۔۔سندھ حکومت نے شہریوں کو خبردار کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے عوام کو ہدایت دی ہے کہ لاک ڈاؤن سے متعلق حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ
مزید پڑھ »
کورونا کے خلاف عالمی کوششوں کو بڑا جھٹکا، ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او سے علیحدگی کا اعلان کردیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او سے علیحدگی کا اعلان کردیا، انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کو بیجنگ کنٹرول
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل، ایئربس ٹیکنیکل ٹیم فرانس روانہ11 ٹیکنیکل ایڈوائزرز فرانس سے 26 مئی کو کراچی پہنچے تھے، ایئربس کمپنی کے ماہرین نے 5 دن میں پی آئی اے طیارہ حادثے کی اپنی طرز کی تحقیقات مکمل کرلیں ہیں
مزید پڑھ »