لاہور: شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی فائرنگ دنیا کی توجہ اصل مسئلے سے ہٹانے کی کوشش ہے، دنیا مودی سرکار کے جنگی جنون کا نوٹس لے۔ پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف
نے ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی اور کہا بھارت کے اندر سے عوام نے انتہاء پسند حکومت کو مسترد کر دیا ہے، بھارتی حکمران خطے میں آگ بھڑکانے کے درپے ہیں۔
شہباز شریف نے کنٹرول لائن پر پاک فوج کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا ان کی قربانیوں پر قوم کو فخر ہے، پاک فوج کے دو شہداء نے اپنی جان قوم اور وطن پر وار دی، یہ ہی ہمارے اصل ہیرو ہیں، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ شہداءکے درجات کو بلند فرمائے اور پسماندگان کا صبر جمیل دے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت کی ایل او سی پر فائرنگ، پاک فوج کے نائب صوبیدار اور سپاہی شہیدراولپنڈی: بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے نائب صوبیدار اور سپاہی شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کی جانب
مزید پڑھ »
ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے نائب صوبیدار اور سپاہی شہید
مزید پڑھ »
ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں، بھارت کی اندرونی انتشارر سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ وزیر خارجہایل او سی پر اشتعال انگیزیاں، بھارت کی اندرونی انتشارر سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ وزیر خارجہ LOC IndianTerrorism Firing ShahMahmoodQureshi Pakistan PakArmy pid_gov OfficialDGISPR SMQureshiPTI ImranKhanPTI UN PMOIndia adgpi narendramodi
مزید پڑھ »
کابینہ اجلاس:مریم نوازکانام ای سی ایل سےنکالنےکی درخواست مستردکابینہ اجلاس:مریم نوازکانام ای سی ایل سےنکالنےکی درخواست مسترد Usmankhannews کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
کابینہ: مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جائے گاوزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کابینہ نے متفقہ طور پر مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کے فیصلے کی منظوری دی ہے۔
مزید پڑھ »