' اپریل کے وسط میں دوائیوں کی قیمتوں میں 400 فیصد تک اضافہ کیا گیا تھا جس کے بعد 23 اپریل کو وزیر اعظم نے 72 گھنٹوں میں قیمتوں میں کمی کی ہدایت کی تھی' DawnNews Medicine Medical
کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ اجلاس کے دوران مذکورہ پیش رفت کے بارے میں قومی صحت خدمات کی ذیلی کمیٹی کے اراکین کو آگاہ کیا گیا۔
اجلاس کے آغاز پر مسلم لیگ کے کنوینر ڈاکٹر نثار احمد چیمہ نے سوال کیا کہ وزیر اعظم کی طرف سے نوٹس لینے اور ادویات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق ہدایت کے باوجود ادویات کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں کی جاسکی؟ انہوں نے کہا کہ حکم امتناع کی وجہ سے کچھ ادویات کی قیمتوں میں کمی نہیں کی جاسکی تاہم بعض کمپنیوں نے قیمتیں کم کردی ہیں۔واضح رہے کہ اپریل کے وسط میں دوائیوں کی قیمتوں میں 400 فیصد تک اضافہ کیا گیا تھا جس کے بعد 23 اپریل کو وزیر اعظم نے 72 گھنٹوں میں قیمتوں میں کمی کی ہدایت کی تھی۔
انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ 889 دوائیوں کی قیمتوں پر غور کیا گیا ہے جس میں سے 464 دوائیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا اور 395 کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور دیگر کو تبدیل نہیں کیا گیا۔علاوہ ازیں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے تمام ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا۔تاہم گزشتہ روز انکشاف ہوا کہ 15 دواساز کمپنیوں نے قیمتوں میں کمی کے خلاف حکم امتناع حاصل کرلیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں طلبہ یونین کی بحالی کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
غداری کے مقدمے کیلئے آئین کو معطل کرنا ہوتا ہے ،کیانومبر2007کوایسا ہوا؟،پرویز مشرف کے ٹرائل کیخلاف کیس میں ہائیکورٹ کا استفسارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں پرویز مشرف کے ٹرائل کےخلاف کیس کی سماعت10
مزید پڑھ »
ملتان: منڈیوں میں آڑتھیوں کی اجارہ داری برقرار، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ
مزید پڑھ »
چاند میں گم ہونے والا بھارتی خلائی مشن ناسا نے دریافت کرلیا - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
دادو گیارہ سالہ بچی کا اندوہناک قتل، قبرکشائی اور طبی معائنے کاحکمدادو گیارہ سال کی بچی کو سنگسار کرکے دفنانے کے مقدمے میں عدالت نے دس روز کے اندر گل سما کی قبرکشائی اور میڈیکل ایگزامینیشن یقینی بنانے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »