'سندھ میں کورونا وائرس کے54فیصدمریض صحتیاب ہوچکے ہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ کے الیکٹرک کہتی ہے گیس اور آئل نہیں مل رہا۔ پی ایس او سوئی سدرن کہتے ہیں فراہم کررہےہیں،تینوں محکمے وفاق کےماتحت ہیں لیکن وزیراعظم اور وزیرتوانائی خاموش ہیں۔
سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سمجھ نہیں آرہی کے الیکٹرک کہتی ہے کہ ہمیں گیس اور فرنس آئل نہیں مل رہا جب کہ پی ایس او اور سوئی سدرن کہتے ہیں کہ ہم گیس اور فرنس آئل فراہم کررہے ہیں۔یہ تینوں محکمے وفاق کےہیں لیکن وزیراعظم اوروفاقی وزیر خاموش ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ایوان میں کچھ باتیں کی گئیں جو مجھے نامناسب لگیں تاہم میں کچھ باتیں کروں گا وہ برداشت کرنے کی ہمت...
انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کےچارہزار کے قریب مریض جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ سندھ میں کورونا وائرس کے54فیصد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: انڈیا میں وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل، پاکستان میں ٹیسٹنگ میں مزید کمی - BBC Urduعالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب یورپ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے، وہیں یہ وبا اس برِاعظم میں ’دوبارہ سر اٹھا رہی ہے۔‘ دوسری جانب پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: انڈیا میں وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل، پاکستان میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں بتدیج کمی - BBC Urduعالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب یورپ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے، وہیں یہ وبا اس برِاعظم میں ’دوبارہ سر اٹھا رہی ہے۔‘ دوسری جانب پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: کورونا وائرس: آئندہ ہفتے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد ’ایک کروڑ ہو جائے گی‘، لاطینی امریکہ میں اموات ایک لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں اب تک 92 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 76 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ لاطینی امریکہ میں ہونے والی اموات ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہیں جبکہ اب تک یہاں 22 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »