10 ارب روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث گروہ بے نقاب، ماسٹر مائنڈ کے لیے چھاپے ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق آئی اینڈ آئی ڈائریکٹوریٹ کراچی نے دس ارب روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث ایک گروہ کا انکشاف کیا ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ ٹیکس چور
وں کا یہ مافیا ملک گیر سطح پر منظم ہے، یہ گروہ جعلی اور بوگس انوائسز سے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچا رہا ہے۔ کارروائی کے دوران آئی اینڈ آئی آئی آر نے کراچی میں رجسٹرڈ 10 جعلی صنعتی یونٹس کا سراغ لگایا، ڈائریکٹوریٹ نے جعلی یونٹس کو بلیک لسٹ کرنے کی کارروائی کا بھی آغاز کر دیا ہے، تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ تمام جعلی کمپنیاں رجسٹرڈ پتوں پر دستیاب نہیں تھیں، جعلی کمپنیوں نے ٹیکس رجسٹریشن کے لیے رہایشی علاقوں کے پتے استعمال کیے۔
کراچی میں رجسٹرڈ 10 جعلی یونٹس میں شاہد انٹرپرائزز، ہاشمی ٹریڈرز، رضوان انٹرپرائزز، لکی کارپوریشن، زید انٹرپرائزز، زاہد اینڈ کمپنی، کھتری انٹرپرائزز، ایس ایس ایس ایکسپو اور اے ون پیکیجز شامل ہیں۔ ذرایع کے مطابق ان جعلی کمپنیوں نے دو سالوں میں اربوں کا لین دین ظاہر کرنے کے باوجود ایک روپے کا بھی ٹیکس ادا نہیں کیا، جعلی کمپنیوں کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رنگ روڈ میں 62 ارب روپے کی مبینہ کرپشن، چیئر مین نیب کا نوٹسلاہور: (دنیا نیوز) چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے لاہور رنگ روڈ میں 62 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کا نوٹس لے لیا۔
مزید پڑھ »
سٹاک مارکیٹ: 799.47 پوائنٹس کی تیزی، حصص مالیت میں 100 ارب سے زائد کا اضافہلاہور: (ویب ڈیسک) ملکی معیشت کے حوالے سےبین الاقوامی اداروں کی طرف سے مثبت خبریں آنے کے اثرات پاکستان سٹاک مارکیٹ پر آنے لگے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 799.47 پوائنٹس بڑھ گیا، حصص کی مالیت میں 100 ارب سے زائد کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کی 10 سال محیط داستان بیان کرتی انسٹاگرام پوسٹ.........شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی 10 سالہ جدوجہد کی داستان سناتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں سہارا بننے کے لیے سب کی مشکور ہوں۔
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان کا دھرنا روکنے کیلئے قومی خزانے سے 10 کروڑ کی لاگت لیکن عمران خان کے اپنے مارچ پر کتنی رقم ضائع ہوئی تھی ؟ افسوسناک انکشاف منظرعام پراسلام آباد (ویب ڈیسک) اس سال جمعیت علمائے اسلام (فضل) کی جانب سے تشکیل دیئے گئے دھرنے نے
مزید پڑھ »
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 799.47 پوائنٹس بڑھ گیا، 100 ارب سے زائد کا اضافہپاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 799.47 پوائنٹس بڑھ گیا،100 ارب سے زائد کا اضافہ Pakistan PakistanStockExchange Record Index Trading Business PTIGovernment kse_100 StateBank_Pak pid_gov ImranKhanPTI a_hafeezshaikh Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
مہنگائی فوری کم نہیں ہوگی، کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں،آئی ایم ایف - ایکسپریس اردوٹیکس ہدف میں کمی پاکستان میں ٹیکس جمع کرنے کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے کی
مزید پڑھ »