10 سالہ بچے نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

پاکستان خبریں خبریں

10 سالہ بچے نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

10 سالہ بچے نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں ویڈیو لنک: DailyJang

روس کے شہر تومسک میں پولیس نے تیز رفتار کار چلانے والے 10 سالہ بچے کو پکڑ لیا جبکہ گاڑی میں لڑکے کی 4 سالہ بہن بھی موجود تھی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 10 سالہ بچہ سڑک پر مخالف سمت میں 55 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اپنے والد کی ٹویوٹا ہائی لینڈر چلا رہا ہے اور اس کے ساتھ اس کی چار سالہ بہن بھی موجود ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے کوئی حادثہ پیش نہیں آیا، پولیس نے بتایا کہ جب بچہ کار لے کر نکلا اس وقت اس کے والدین شاپنگ کر رہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

10 سالہ بچے نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں، ویڈیو وائرل -10 سالہ بچے نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں، ویڈیو وائرل -تومسک: روس میں تیز رفتار کار چلانے والے 10 سالہ بچے نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں لڑکا اپنی چار سالہ بہن کو کہہ رہا ہے کہ پولیس ہمیں نہیں پکڑ سکتی۔ تفصیلات کے مطابق روس کے شہر تومسک میں پولیس نے تیز رفتار کار چلانے والے …
مزید پڑھ »

اظہر علی کا 'بلا' بھارتی میوزیم نے 10 لاکھ روپے میں خرید لیا - Sport - Dawn Newsاظہر علی کا 'بلا' بھارتی میوزیم نے 10 لاکھ روپے میں خرید لیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں 10 روز میں کورونا سے اموات میں 100 فیصد اضافہ ریکارڈ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ٹرینیں 10 مئی سے چلانے کے فیصلے پر تمام صوبوں کی حمایت نہیں ملی.شیخ رشیدٹرینیں 10 مئی سے چلانے کے فیصلے پر تمام صوبوں کی حمایت نہیں ملی.شیخ رشیدوزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم 10 مئی سے ٹرینیں سے چلانے کے فیصلے پر تمام صوبوں کی حمایت حاصل نہیں کر سکے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں شیخ رشید احمد نے کہا
مزید پڑھ »

بھارت: کیمیکل پلانٹ سے گیس لیکج، 8 سالہ بچی سمیت 13 افراد ہلاک، ہزاروں متاثربھارت: کیمیکل پلانٹ سے گیس لیکج، 8 سالہ بچی سمیت 13 افراد ہلاک، ہزاروں متاثرنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں کیمیکل پلانٹ سے گیس لیکج کے باعث 8 سالہ بچی سمیت 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ اس کے باعث 5 ہزار سے زائد متاثر ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 18:45:25