کراچی(آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) کی منی لانڈرنگ کیخلاف تحقیقات میں لاڑکانہ کے دو
ٹائونز پر مشتمل چھوٹے سے علاقے کو کراچی سے بھی زیادہ بجٹ دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔تعلقہ ڈوکری کی 2015 کے ریکارڈ کے مطابق آبادی محض سوا 5 لاکھ ہے، تعلقہ ڈوکری کو سب سے زیادہ رقم 2016تا 2017 کے درمیان جاری کی گئی۔نیب ذرائع کے مطابق تعلقہ ڈوکری کو کراچی سے بھی زیادہ ترقیاتی کاموں کا بجٹ دیا گیا، تعلقہ ڈوکری کو 10سالوں میں 20 ارب سے زائد کے فنڈز دیئے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے تمام فنڈز ترقیاتی کاموں کے نام پر خرچ کیے گئے مگر علاقے میں کوئی کام نہیں ہوا، جاری کیے گئے اربوں روپے ٹھیکیداروں کی ملی بھگت...
جے آئی ٹی نے تعلقہ ڈوکری کی تحقیقات بے نامی اکاو¿نٹ سے الگ کرنے کی سفارش کی تھی۔ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت نیب نے پہلی تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو ارسال کر دی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیم میں 10 سال بعد شمولیت پر ڈیبیو والی فیلنگز ہونگی، فواد عالمٹیم میں 10 سال بعد شمولیت پر ڈیبیو والی فیلنگز ہونگی، فواد عالم ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ڈالر کی قیمت گرنے لگی، اوپن مارکیٹ میں 20، انٹربینک میں 3 پیسے سستاکراچی: (دنیا نیوز) ڈالر آج پھر گراوٹ کا شکار، اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے اور انٹربینک میں 3 پیسے گر گیا۔
مزید پڑھ »
جعلی اکاؤنٹس کیس: احتساب عدالت میں آٹھواں ریفرنس دائر، 20 ملزمان نامزد
مزید پڑھ »
کبیروالا میں ایک سال قبل اغوا ہونے والی شادی شدہ خاتون کو زندہ جلا دیا گیاکبیروالا میں ایک سال قبل اغوا ہونے والی شادی شدہ خاتون کو زندہ جلا دیا گیا Khanewal Woman Burnt Kidnapped Killed GOPunjabPK
مزید پڑھ »