لندن: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں جہاں تیزی سے کورونا وائرس کے باعث ہلاکتیں ہو رہی ہیں وہیں پر کچھ حوصلہ افزاء خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں، ہالینڈ میں 107 سال بزرگ خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دیدی ہے جبکہ لندن میں 101 سالہ ضعیف شخص بھی صحت یاب ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کورونا کی وبا جہاں ہر پیر و جواں کے لیے قاتل ثابت ہو رہی ہے وہیں وباء کا شکار ہونے والے بعض ایسے افراد بھی شامل ہیں جو عمر رسیدہ ہیں۔ خطرناک اور موذی بیماری کو کوشکست دینے والوں میں ہالینڈ کی ایک ایسی خاتون شامل ہیں جن کی عمر 107 سال ہے۔ وہ کورونا کو شکست دینے والی سب سے طویل عمر خاتون قرار دی گئی ہیں۔
اس کی نرس نے اخبار کو بتایا کہ ہمیں توقع نہیں تھی کہ 107 سالہ خاتون مہلک بیماری سے بچ پائیں گی۔ وہ کوئی دوا نہیں لیتی اور اچھی طرح سے چلتی ہے۔ کارنیلیا راس سے پہلے دُنیا کی سب سے بڑی کورونا بچ جانے والی ایک 104 سالہ امریکی خاتون تھی۔ ورسٹر شائر سے تعلق رکھنے والے کیتھ واٹسن کو ٹانگ کی سرجری کے لیے ہسپتال داخل کیا گیا تھا۔ بعد میں ان کا درجہ حرارت بڑھنے کے بعد کووڈ-19 کا ٹیسٹ لیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب بھر میں اب تک 2279افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقپنجاب کے کن شہروں میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئےَ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
سندھ میں مزید 86 افراد کورونا وائرس میں مبتلا، مجموعی تعداد 1214 ہوگئیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہا کہ صوبے میں مزید 86 افراد کورونا میں مبتلا افراد پائے گئے ، جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 1214ہوگئی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 4602، سندھ میں 12 سے 3 تک مکمل لاک ڈاؤن، تقریبا نصف متاثرین میں کورونا وائرس کی مقامی منتقلی - BBC Urduپاکستان میں جمعرات کو کورونا وائرس کے 264 نئے مریض سامنے آنے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد ساڑھے چار ہزار سے بڑھ گئی ہے جن میں سے آدھے مقامی منتقلی کے کیسز ہیں۔ وبا سے ہلاک والوں کی تعداد 67 ہو گئی ہے اور سندھ کے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کیا جائے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 4689، سندھ میں 12 سے 3 تک مکمل لاک ڈاؤن، تقریبا نصف متاثرین میں کورونا وائرس کی مقامی منتقلی - BBC Urduپاکستان میں جمعرات کو کورونا وائرس کے 264 نئے مریض سامنے آنے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد ساڑھے چار ہزار سے بڑھ گئی ہے جن میں سے آدھے مقامی منتقلی کے کیسز ہیں۔ وبا سے ہلاک والوں کی تعداد 67 ہو گئی ہے۔ دوسری جانب پاک افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیاں بحال کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کو کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنےوالے ممالک میں شامل کرلیا گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث اب تک سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں جہاں تعداد 17 ہزار 669 تک پہنچ گئی ہے
مزید پڑھ »