11دن میں 47 فلمیں سائن کرنے والا بھارتی اداکار برتن دھونے پر کیسے مجبور ہوا؟

پاکستان خبریں خبریں

11دن میں 47 فلمیں سائن کرنے والا بھارتی اداکار برتن دھونے پر کیسے مجبور ہوا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

شوٹنگ کے دوران ان کو برین اسٹروک ہوا جس کے بعد انہیں شدید طبی مسائل کا سامنا کرنا پڑا

بالی وڈ اداکار راہول رائے، جنہوں نے 1990 کی دہائی میں ایک سپر ہٹ فلم کے ذریعے شہرت حاصل کی، اپنی زندگی اور کیریئر میں کئی اتار چڑھاؤ کا شکار رہے۔

راہول رائے کی پہلی فلم "عاشقی" نے انہیں راتوں رات سپر اسٹار بنا دیا۔ انہوں نے انٹرویو میں بتایا کہ اس فلم کے لیے انہیں صرف 30,000 روپے معاوضہ ملا۔ فلم کی شاندار کامیابی کے بعد، ان کے پاس پروجیکٹس کی بھرمار تھی، لیکن ان کی بعد کی فلمیں جیسے "غضب تماشا", "سپنے ساجن کے", اور "گمراہ"، زیادہ کامیاب نہ ہو سکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کا انکشاف : 'میں بالی وڈ کو چھوڑنے کے قریب تھا!'شاہ رخ خان کا انکشاف : 'میں بالی وڈ کو چھوڑنے کے قریب تھا!'کیریئر کے 35 سالوں میں جب بھی سیٹ پر گیا، یہ احساس ہوا کہ میں خود کو بہتر کیسے بنا سکتا ہوں، اداکار
مزید پڑھ »

شمسی توانائی کے زیادہ استعمال سے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا بوجھ پڑنے کا انکشافشمسی توانائی کے زیادہ استعمال سے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا بوجھ پڑنے کا انکشافگرڈ پر انحصار کرنے والے صارفین کے بجلی نرخوں میں 2 روپے فی یونٹ اضافہ ہوا
مزید پڑھ »

شمسی توانائی کا بڑھتا استعمال، حکومت نے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیاشمسی توانائی کا بڑھتا استعمال، حکومت نے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیاگرڈ پر انحصار کرنے والے صارفین کے بجلی نرخوں میں 2 روپے فی یونٹ اضافہ ہوا
مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کے بحران کو 13 دن ہوگئے، متاثرہ علاقوں کے شہری بوند بوند کو ترس گئےکراچی میں پانی کے بحران کو 13 دن ہوگئے، متاثرہ علاقوں کے شہری بوند بوند کو ترس گئےشہری مہنگے داموں پانی کے ٹینکرز خرید کر اپنی ضروریات پوری کرنے پر مجبور
مزید پڑھ »

بلاک بسٹر فلم ’ پشپا ٹو ‘ کے سپر اسٹار الو ارجن گرفتاربلاک بسٹر فلم ’ پشپا ٹو ‘ کے سپر اسٹار الو ارجن گرفتاراداکار الو ارجن کو سندھیا تھیٹر میں بھگدڑ مچنے کے معاملے پر تلنگانہ پولیس نے گرفتار کیا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی دور حکومت میں اتحاد تنظیمات مدارس سے ہونیوالا معاہدہ منظر عام پر آگیاپی ٹی آئی دور حکومت میں اتحاد تنظیمات مدارس سے ہونیوالا معاہدہ منظر عام پر آگیاحکومت اور اتحاد تنظیمات مدارس کے درمیان ہونے والا ‎معاہدہ پی ٹی آئی کے دورحکومت میں ہوا جس پر اس وقت کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے دستخط کیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 18:15:15