خون میں شوگر کی مقدار بڑھ جانے کی وجہ سے مریض کے جگر اور گردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا
ساتھیوں کو متاثر کرنے کے لیے ایک گیمر نے 10 منٹ میں 12 انرجی ڈرنکس پی کر اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا۔نے 36 سالہ جے ایس نامی گیمر کے موت سے بال بال بچ جانے کے متعلق واقعے سے آگاہ کیا۔
ڈاکٹر نے بتایا کہ جے ایس کے سینے کے نچلے حصے میں جلن ہو رہی تھی لیکن اس کو یہ معلوم نہیں تھا تکلیف معدے میں ہو رہی ہے یا دل میں۔اس کی سانس بھی پھول رہی تھی لیکن اس نے اپنا دھیان بٹانے کے لیے ویڈیو گیم کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس کو اپنے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہوتی ہوئی محسوس ہوئی لیکن اس کو ایسا ہونے کی وجہ سمجھ نہیں آرہی تھی کیوں کہ کیفین کا اس پر زیادہ اثر نہیں ہوتا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اٹک جیل انتظامیہ کی چیئرمین پی ٹی آئی کوآج عدالت پیش کرنے سے معذرتاسلام آباد : اٹک جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج عدالت میں پیش کرنےسےمعذرت کرلی اور کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو منتقل کرنا سیکیورٹی رسک ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کا معاملہ : 11 ڈرگ انسپکٹرز کو معطل کردیا گیالاہور : وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے غیرمعیاری انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کے معاملے پر 11 ڈرگ انسپکٹرز کو معطل کر دیا۔

نیند میں کمی قلبی صحت پر منفی اثرات مرتب کر سکتی ہےنیند میں کسی بھی قسم کی تبدیلی براہ راست دل کی کارکردگی کو متاثر کر سکتی ہے
مزید پڑھ »