80 گاڑیاں چھپری چیک پوسٹ میں داخل کرکے روانہ کردی گئیں، سکیورٹی کے سخت انتظامات
ایس ایچ او ٹل فضل خان کے مطابق تحصیل ٹل سے کرم کے لیے قافلہ کچھ دیر میں روانہ کردیا جائے گا۔قافلے میں تقریباً 150 گاڑیاں بھیجی جا رہی ہیں، جن میں اشیائے خور و نوش اور ادویات شامل ہیں۔
80 گاڑیاں چھپری چیک پوسٹ میں داخل کرکے روانہ کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ دریں اثنا خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سےضلع کرم کے لیے ادویات کی مزید کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔ صوبائی مشیر صحت کے مطابق آج مزید 1800 کلوگرام وزنی ادویات کی کھیپ پاڑہ چنار ڈی ایچ کیو پہنچائی گئی ہے۔
مشیر صحت احتشام علی نے بتایا کہ یہ ادویات حکومت خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچائی جارہی ہیں۔ ان ادویات میں اینٹی بائیوٹک، انٹی ہائپرٹنسیو، انٹی انفلیمیٹری، بچوں کے لیے بخار اور کھانسی کی ادویات شامل ہیں۔مری، گلیات،وادی کاغان و ناران میں شدید برفباری، سیاحوں کا داخلہ بندبوٹ بیسن تشدد واقعے میں صلح نامے کے بعد پولیس کا مؤقف سامنے آگیاپہلا سیمی فائنل؛ آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کے لیے 265 رنز کا ہدفبشری بی بی نے مشعال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیابلوچستان میں دہشتگردوں کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہمارا اصل ہدف سیمی فائنل میں جگہ بنانا ہے: ول ینگبھارت کے خلاف میچ کے لیے ذہنی طور پر تیار ہیں اور امید ہے کامیابی سے ہمکنار ہوں گے، کیوی بلے باز
مزید پڑھ »
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 برس، وزیراعظم کا افواج کو خراج تحسینافواج پاکستان وطن عزیز کی حفاظت کے لیے ہر دم تیار ہیں، پوری قوم کو اپنی بہادر افواج پر فخر ہے،، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
گندم کی خراب فصل سے خوراک کی قلت کا خدشہکسانوں اور کاشتکاروں کو کسی نے آنے والے خطرات سے آگاہ نہیں کیا اور نہ ہی مصیبت کی اس گھڑی کے لیے تیار کیا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں وکلا کی احتجاج کی کال، ریڈ زون کے داخلی راستے بند کر دیے گئےریڈ زون بند کیے جانے کے باعث ٹریفک کی روانگی متاثر، مارگلہ روڈ سے ریڈ زون داخلے کیلئے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھ »
2 سالہ بچے کو سر پر چھرے مار کر زخمی کرنے والا گرفتارملزم نے گلی سے گزرنے والے بچے کو ڈرانے کے لیے فائر کیا تھا، پولیس
مزید پڑھ »
پاکستان میں خلیجی بھرتی کے لیے نیا قانون بننے جارہا ہےیہ نیا قانون خلیجی ممالک میں بھرتی کے لیے پاکستان میں رہنے والے ہر شخص کو ضابطہ جات کے مطابق بھرتی کے لیے درخواست دینے پر مجبور کرے گا۔
مزید پڑھ »