پی ٹی آئی حکومت نے آئی پی پیز کو بچایا انکے فارمولے پر چلتے رہتے تو 10 سال میں 5.5 ہزار ارب اضافی ادا کرنے پڑتے
وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ مزید 16 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے جارہے ہیں جس سے بجلی کے ریٹ کم ہوں گے۔
وزیر توانائی نے کہا کہ یہ سب کچھ اس وقت ہوا جب دیگر ممالک کے صدور آئے ہوئے تھے اور اسلام آباد میں احتجاج جاری تھا، ڈسکوز میں ریفارمز کیں، ماسوائے دو ڈسٹری بیوشنز کمپنی کے ان میں کوئی سفارش ممبر نہیں ہے اس لیے اس کے ثمرات موصول ہو رہے ہیں اور نقصان آدھا ہوگیا ہے اگلے سال ڈسٹری بیوشن کا لاس صفر ہوجائے گا۔
انہوں ںے کہا کہ بلوچستان کے ٹیوب ویلز کی مد میں سالانہ 85 ارب روپے اخراجات آتے تھے جو کہ بل نہ دینے کی وجہ سے یہ نقصان آپ کو اور ہم سب کو برداشت کرنا پڑتا تھا اس کی جگہ پروگرام لایا گیا جس میں 70 فیصد وفاق اور 30 فیصد بلوچستان حکومت ادا کررہی ہے، ہم نے 55 ارب روپے کی لاگت سے ان تمام دو ہزار 600 ٹیوب ویلز کو سولر پینل پر منتقل کرنے کا آغاز کرچکے ہیں، کئی سو ٹیوب ویلز ڈسکنٹ ہوکر سولر پر منتقل ہوچکے...
انہوں ںے کہا کہ تین ماہ کے لیے اضافی بجلی سستے ریٹ پر دی اس وجہ سے ایوریج بل نیچے آیا، آئی پی پیز کے بعد اب ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو پرائیوٹائز کرنے کی بات ہورہی ہے ان کا نقصان کون برداشت کرے گا؟ آئی پی پیز کافی نہیں تھے کہ اب انہیں عیاشیاں کرائی جائیں یہ ہماری حکوت میں نہیں ہوگا، ریگولیٹرز درست فیصلہ کریں گے، افواج ہمارے ساتھ مل کر اس لیے کام کررہی ہیں کہ نقصانات کم کرکے بجلی کے ریٹس نیچے لائے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مزید 8 آئی پی پیز سے سیٹلمنٹ معاہدے منظور، بجلی کی قیمت کم ہو گیحکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لئے تمام ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیر اعظم
مزید پڑھ »
آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد بجلی مزید 5 روپے تک سستی ہوگی، وزیر توانائیرواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ڈسکوز نے صرف 11 ارب روپے کا نقصان کیا، اویس احمد خان لغاری
مزید پڑھ »
حکومت کا مزید 6 آئی پی پیز کےساتھ معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ، 300 ارب کی بچت ہوگیاب تک 13 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے منسوخ کیے جاچکے، کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں سالانہ2 ہزارارب ادا کیے جارہے تھے
مزید پڑھ »
پاکستان کو خطے میں سب سے سستی بجلی فراہم کرنے والا ملک بنائیں گے: وزیر توانائیعمران خان نے آئی پی پیز کو فارنزک آڈٹ سے بچایا، پی ٹی آئی حکومت کے فارمولوں پر چلتے تو اگلے 10 سال عوام بجلی کی اضافی قیمت ادا کرتے: اویس لغاری
مزید پڑھ »
پاور ڈویژن کی مزید 6 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنےکی خبروں کی تردیدمستقبل میں ایسی پیشرفت ہوتی ہے تو حکومت پاکستان مصدقہ ذرائع سے عوام تک پہنچائےگی، پاور ڈویژن
مزید پڑھ »
کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگاآئی پی پیز سے معاہدوں کے بعد عام صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی ہوگی، حکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ہرممکن اقدامات کررہی ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »