16 سال کچھ کھایا پیا نہیں: ایتھوپین خاتون کے دعوے نے ڈاکٹرز کو مشکل میں ڈال دیا

پاکستان خبریں خبریں

16 سال کچھ کھایا پیا نہیں: ایتھوپین خاتون کے دعوے نے ڈاکٹرز کو مشکل میں ڈال دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

خاتون نے علاج کیلئے بھارت، قطر حتیٰ کہ دبئی کے ڈاکٹرز سے بھی رابطہ کیا لیکن کوئی بھی طبیب ان کے بھوک نہ لگنے کی وجہ دریافت نہیں کرسکا

/ فوٹو غیر ملکی میڈیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی ملوورک ایمبو نامی خاتون نے اپنےایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 16 سال سے کچھ نہیں کھایا نہ پیا۔ ملورک کا دعویٰ ہے کہ انہیں 16سال سے بیت الخلا کی حاجت محسوس نہیں ہوئی اور وہ صرف نہانے کیلئے بیت الخلا کا استعمال کرتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتونعدیس ابابا(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون اپنے ناقابل یقین دعوے کی وجہ سے کافی وائرل ہورہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اس نے 16 سال سے کچھ کھایا پیا نہیں ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ ملوورک امباو¿ نامی 26 سالہ ایتھوپین خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ گزشتہ 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے...
مزید پڑھ »

شادی کے 10 منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خانشادی کے 10 منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خانلوگ یہ کہہ سکتے ہیں کہ میں نے اس رشتے کو جلدی کیوں نہیں ختم کیا، کیونکہ میں نے رشتے کو نبھانے کے لئے دس سال تک کوشش کی۔
مزید پڑھ »

جب ’نتھلی کا پیچ‘ پھیپھڑے میں جا پھنسا، آپریشن کی انوکھی کہانیجب ’نتھلی کا پیچ‘ پھیپھڑے میں جا پھنسا، آپریشن کی انوکھی کہانیبھارت کے مقامی اسپتال میں ڈاکٹرز نے کامیاب سرجری کرکے خاتون کے پھیپھڑے میں پیوست ’نتھلی کی کیل‘ نکال دی جو سانس کی نالی سے ہوتی ہوئی
مزید پڑھ »

نوجوان نے خاتون کو مارنے کے بعد لاش کوڑے دان میں پھینک دینوجوان نے خاتون کو مارنے کے بعد لاش کوڑے دان میں پھینک دینوجوان نے چاقو کے پے در پے وار کرتے ہوئے خاتون کو ہلاک کردیا اور اس کی لاش کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔
مزید پڑھ »

شاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتارشاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتارسنگ دل ماں نے شاپنگ پر جانے کے لیے اپنے بچے کو پارک میں اکیلا چھوڑ دیا، غیرانسانی سلوک پر خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »

والد کی جانب سے چیلنج، بیٹے نے نوٹ جوڑنے کیلئے دن رات ایک کر دیےوالد کی جانب سے چیلنج، بیٹے نے نوٹ جوڑنے کیلئے دن رات ایک کر دیےوالد نے دفتر میں غلطی سے ایک پرانے لفافے کو پیپر شریڈر میں ڈال دیا جس میں 10,000 ین کا نوٹ موجود تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:12:50