اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر نیب پراسیکیوٹرکی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ ہم وکلاء برادری کو own کرتے ہیں لیکن کام تو چلتے رہنا ہے،سٹرائیک کی وجہ سے کیس کی سماعت تو ملتوی نہیں کر سکتے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد...
190ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر نیب پراسیکیوٹرکی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترداسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر نیب پراسیکیوٹرکی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ ہم وکلاء برادری کو own کرتے ہیں لیکن کام تو چلتے رہنا ہے،سٹرائیک کی وجہ سے کیس کی سماعت تو ملتوی نہیں کر سکتے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی،نیب پراسیکیوٹر امجد پرویز نے عدالت سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کر دی،نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ لاہور کے افسوسناک واقعے کی وجہ سے وکلاء ہڑتال پر ہیں،میں لاہور سے آیا ہوں لیکن ہائی پروفائل کیس ہے میڈیا پر چلنا ہے میرے لیے شرمندگی کا باعث ہو گا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ لاہور میں کل جو ہوا وہ بہت افسوسناک ہے،ہم بطور...
امجد پرویز نے کہاکہ آپ بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی مرضی کی کوئی آئندہ تاریخ رکھ لیں،آپ روزانہ کی بنیاد پر کیس سن لیں لیکن میری استدعا ہے کہ آج نہ سنیں،چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ ہم وکلاء برادری کو own کرتے ہیں لیکن کام تو چلتے رہنا ہے،سٹرائیک کی وجہ سے کیس کی سماعت تو ملتوی نہیں کر سکتے۔توانائی کے شعبے میں چائنہ اور جرمنی قریب آنے لگے، دنیا کا نقشہ بدلنے لگا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
مزید پڑھ »
آئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدبانی پی ٹی آئی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں، پی ٹی آئی کے مذاکرات پر شبلی فراز ہی کچھ کہہ سکتے ہیں: سابق وزیر داخلہ
مزید پڑھ »
احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں ...190ملین پاونڈریفرنس میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید راناسماعت نے کی،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں عدالت نے منظور کرلیں۔قبل ازیں بانی پی ٹی آئی عمران...
مزید پڑھ »
آخری وارننگ دے رہے ہیں آئندہ نہ آئے تو فیصلہ کردیں گے،چیف جسٹس عامر فاروق ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نیب کیس میں ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر کی عدم پیشی پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہاکہ آخری وارننگ دے رہے ہیں آئندہ نہ آئے تو فیصلہ کردیں گے،آئندہ سماعت پر کیس ملتوی کرنے کی استدعا تسلیم نہیں کی جائے گیْ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی...
مزید پڑھ »
عدت میں نکاح کیس؛ خاور مانیکا کا بانی پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کرنے والے جج شاہ رخ ارجمند پر خاور مانیکا نے عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر...
مزید پڑھ »
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے سوال پر عمران خان نے کیا کہا؟بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کی جس میں ان سے چیئرمین پی اے سی کا بھی سوال کیا گیا
مزید پڑھ »