تھانہ صادق آباد، نیوٹاؤن اور دھمیال کی حدود سے 191 ملزمان عدالت میں پیش کیے گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے 156 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر دیا۔
تھانہ صادق آباد ، نیوٹاؤن اور دھمیال کی حدود سے گرفتار 191 ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا
ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ صادق آباد، نیوٹاؤن اور دھمیال کی حدود سے گرفتار 191 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا، انسداددہشتگردی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے 156 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
پاکستان تھانہ صادق آباد نیوٹاؤن دھمیال 191 ملزمان عدالت ریمانڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تھانہ نیو ٹاؤن مقدمہ؛ عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورجسمانی ریمانڈ منظور ہوتے ہی بانی پی ٹی آئی کے سیل کو پولیس اسٹیشن ڈکلیئر کر دیا گیا
مزید پڑھ »
پنڈی پولیس نے عمران خان کی تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دیایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کر رہی ہے، انہیں کل جسمانی ریمانڈ کےلیے عدالت میں پیش کیا جائے گا: پولیس
مزید پڑھ »
'آرٹس کونسل کا عوامی تھیٹر فیسٹیول: 'منزل ہے آسماں' نے دل جیت لیے'میوزیکل شو شردھانجلی میں برصغیر کے لیجنڈ موسیقاروں اور اداکاروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور انکے شوہر کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیاگزشتہ روز انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا
مزید پڑھ »
پروفیسر محمد اقبال چوہدری: پاکستانی سائنسدان کے نام سے چینی یونیورسٹی نے تحقیقاتی مرکز کیوں منسوب کیا؟حالیہ دنوں میں چین کی ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن میں ایک نئے تحقیقاتی مرکز کا افتتاح کیا گیا اوراس تحقیقاتی مرکز کو پروفیسر ڈاکٹرمحمد اقبال چوہدری کے نام سے منسوب کیا گیا۔
مزید پڑھ »
جج دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ میں ملوث کے پی کے افسران کی ضمانت خارجگرفتار اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عمر صدیق کا جسمانی ریمانڈ منظور
مزید پڑھ »