2020 میں فولڈنگ موبائل فونز کی واپسی ممکن

پاکستان خبریں خبریں

2020 میں فولڈنگ موبائل فونز کی واپسی ممکن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

موٹورولا ریزر: ٹچ اور فولڈنگ سکرین کے ساتھ معروف فلپ فون کی واپسی تاخیر کا شکار

موٹورولا کمپنی کا کہنا ہے کہ نئے موبائل کی لانچ میں تاخیر 'بہت زیادہ' نہیں ہو گی تاہم کمپنی نے نئی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔

ہواوئے ایکس نے بھی بعد ازاں اسی طرح کا فیصلہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ سام سنگ میں پیش آنے والے مسائل کے بعد ہواوئے نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے میٹ ایکس ماڈل کو مارکیٹ میں لانے سے قبل مزید تجربات کریں گے۔ یہ فون کبھی بھی بڑے پیمانے پر مارکیٹ میں فروخت کے لیے دستیاب نہیں ہوا اور نہ ہی اس کے حوالے سے زیادہ مضبوط ریویوز موجود ہیں۔

بین وڈ نے مجھے بتایا کہ ’مجھے یقین ہے کہ فلیکسیبل ڈسپلے ٹیکنالوجی کے اثرات نہ صرف سمارٹ فونز بلکہ بڑے پیمانے پر ہوں گے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2019 میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی صورت میں وزیر اعظم کی زبردست کامیابی2019 میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی صورت میں وزیر اعظم کی زبردست کامیابی2019 میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی صورت میں وزیر اعظم کی زبردست کامیابی Read News PakistanCitizenPortal ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial pid_gov 2019Report
مزید پڑھ »

حکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقحکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ احتساب کا نظام پندرہ ماہ سے مذاق بن کر رہ گیا، آنے والے دن معاشی لحاظ سے مزید سخت ہونگے، ملک میں مصنوعی مہنگائی اور مصنوعی حکومت ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پنجاب اور کے پی میں عارضی پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی پنجاب اور کے پی میں عارضی پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی پنجاب اور کے پی میں عارضی پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کولیسٹرول کی سطح سے مستقبل میں امراض قلب کی پیشگوئی ممکن - Health - Dawn Newsکولیسٹرول کی سطح سے مستقبل میں امراض قلب کی پیشگوئی ممکن - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکانکراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکاناہم پیشگوئی کردی گئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews Karachi coldweather
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 17:29:57