2020 کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے مافیا کے لیے مشکل سال ہوگا،وزیراعظم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

2020 کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے مافیا کے لیے مشکل سال ہوگا،وزیراعظم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے مافیا کے لیے 2020 مشکل سال ہوگاپنڈدادن خان میں جلال پور کینال کی تعمیر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت سے ملحقہ سرحد پر کشیدگی ہے اس کی وجوہات ہیں، بھارت نے کوئی غلط حرکت کی تو ہم تیار ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وہ بھارتی کارروائی روکنے کے لئے تیار ہیں، نریندر مودی نے گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کو قتل کرایا، اس نے 80 لاکھ کشمیر کے لوگوں کو جیل میں ڈال رکھا ہے، اس نے کشمیر کی ساری...

وزیر اعظم نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے پیسہ بیرون ملک منتقل کیا اور پاکستان کاقرضہ 4 گنا بڑھایا، دونوں جماعتوں کے 10 سالہ حکومت کے ظلم کی وجہ سے عوام کو مہنگائی کا سامنا کرنا پڑا، ہم نے ایک سال بہت مشکل گزارا ہے، اپنے پہلے سال جتنا ٹیکس جمع کیا تھا، اس کا آدھا حصہ ماضی کی حکومتوں کے قرضوں کے سود میں چلا گیا، پاکستان کی برآمدات گرگئی تھیں، روپے کی قدر میں 30 فیصد کمی ہوئی لیکن اب پاکستان میں باہر سے سرمایہ کاری آرہی ہے، یہ ملک ترقی کرے گا، خوشحالی آئے گی، 2019 مشکل وقت تھا لیکن 2020 ترقی اور...

وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں تبدیلی اوراصلاحات لانا آسان کام نہیں، جب ایک گھر مقروض ہوتا ہے تو اسے بھی بحالی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جب وزیراعظم بنا تو پوری قوم سے کہا گھبرانا نہیں ہے کیونکہ جب بھی آپ تبدیلی لانا چاہتے ہیں یا اصلاحات کرنا چاہتے ہیں تو مافیا کا سامنا کرنا پڑتا ہے، مافیا ہر جگہ ہوتا ہے، یہ ملک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ کرپشن کا خاتمہ کیے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، جس ملک میں کرپشن ہوتی ہے وہاں ادارے تباہ ہوجاتے ہیں، چین نے 450 وزرا کو کرپشن پر جیلوں میں ڈالا۔ کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے مافیا کے لیے 2020 مشکل سال ہوگا۔ اپوزیشن خوفزدہ ہے کہ حکومت کامیاب ہوگئی تو وہ جیلوں میں ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2020 will be year of progress for Pakistan: PM - 92 News HD Plus2020 will be year of progress for Pakistan: PM - 92 News HD PlusISLAMABAD (92 News) – Prime Minister (PM) Imran Khan said on Thursday said that 2020 will be the year of progress for Pakistan.
مزید پڑھ »

2020 سال میں ملک ترقی کرے اور خوشحالی آئے گی:وزیراعظم2020 سال میں ملک ترقی کرے اور خوشحالی آئے گی:وزیراعظم2020 سال میں ملک ترقی کرے اور خوشحالی آئے گی:وزیراعظم PMImranKhan Inaugurated PindDadanKhan Jhelum JalalpurCanal pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

Joint Saudi, Kuwaiti oil field expected to produce 320,000 bpd by end-2020Joint Saudi, Kuwaiti oil field expected to produce 320,000 bpd by end-2020Oil output in the Neutral Zone is divided equally between Saudi Arabia and Kuwait.
مزید پڑھ »

2020 پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا، وزیر اعظم عمران خان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

2020 سال میں ملک ترقی کرے اور خوشحالی آئے گی:وزیراعظم2020 سال میں ملک ترقی کرے اور خوشحالی آئے گی:وزیراعظم2020 سال میں ملک ترقی کرے اور خوشحالی آئے گی:وزیراعظم PMImranKhan Inaugurated PindDadanKhan Jhelum JalalpurCanal pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

صرف 9 ڈالر چرانے کے جرم میں 38 سال سے قید امریکی - ایکسپریس اردوصرف 9 ڈالر چرانے کے جرم میں 38 سال سے قید امریکی - ایکسپریس اردوولی سائمنز متنازعہ آفینڈر قانون کے شکار ہوئے اور ان کی عمر اب 62 سال ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 09:57:34