23 ٹریبونلز میں 377 درخواستیں، فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی

پاکستان خبریں خبریں

23 ٹریبونلز میں 377 درخواستیں، فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

الیکشن ٹریبونلز میں قومی اسمبلی کے 50 اور صوبائی اسمبلیوں کے 121 نتائج چیلنج ہوئے، 46 فیصد درخواست گزار پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ہیں: فافن رپورٹ

فافن رپورٹ میں کہا گیا کہ 23 میں سے 17 الیکشن ٹریبونل فعال ہیں، 23 الیکشن ٹریبونلز میں 377 انتخابی درخواستیں دائر کی گئیں، الیکشن ٹریبونلز میں 46 فیصد درخواست گزار پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن اور ٹریبونلز نے درخواستوں اور اضافی درخواستوں کی تفصیلات ظاہر نہیں کیں اس لیے فافن نے کاز لسٹ پر انحصار کیا ہے جبکہ فافن کو صرف 171 پٹیشن کی سرٹیفائیڈ کاپیاں ملیں۔ رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے 50 اور صوبائی اسمبلیوں کے 121 نتائج چیلنج ہوئے، الیکشن پٹیشنز میں 46 فیصد پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اور 13 فیصد جے یو آئی کے امیدواروں کی ہیں۔

ٹریبونلز میں 9 فیصد پیپلز پارٹی، 8 فیصد مسلم لیگ ن، 7 فیصد آزاد اور 4 فیصد جی ڈی اے جبکہ جماعت اسلامی، اے این پی اور نیشنل پارٹی کی 2-2 فیصد درخواستیں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں تمام درخواستیں پی ٹی آئی کی ہیں، پنجاب میں 72 فیصد، سندھ میں 49 فیصد اور بلوچستان میں 6 فیصد درخواستیں پی ٹی آئی کی ہیں۔فافن رپورٹ کے مطابق سندھ میں 17 فیصد، بلوچستان میں 13 فیصد، کے پی میں 7 فیصد اور پنجاب میں 2 فیصد درخواستیں پیپلز پارٹی کی ہیں۔مزید خبریں :

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے انتخابی ٹریبونلز کی تبدیلی کے کیس کی سماعت ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے انتخابی ٹریبونلز کی تبدیلی کے کیس کی سماعت موخر کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے انتخابی ٹریبونلز کی تبدیلی کے کیس کی سماعت ہوئی،وکیل لیگی امیدواران نے کہاکہ 30مئی کو وکلا اور لیگی امیدواران ٹریبونل کے سامنے پیش...
مزید پڑھ »

صدارتی آرڈیننس لانا پارلیمنٹ کی توہین ہے، آرڈیننس ہی لانا ہے تو ایوان بند کردیں، چیف جسٹسصدارتی آرڈیننس لانا پارلیمنٹ کی توہین ہے، آرڈیننس ہی لانا ہے تو ایوان بند کردیں، چیف جسٹسالیکشن ٹریبونلز تنازع پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور چیف الیکشن کمشنر ملاقات کرتے تو حل نکل آتا، چیف جسٹس
مزید پڑھ »

آئی فون صارفین کو درپیش مسئلے کے حل کے لیے اپ ڈیٹ جاریآئی فون صارفین کو درپیش مسئلے کے حل کے لیے اپ ڈیٹ جاریکمپنی کی جانب سے صارفین کو اپ ڈیٹ انسٹال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »

بریک اپ کی افواہیں، ارجن کپور نے پہلی پوسٹ جاری کردیبریک اپ کی افواہیں، ارجن کپور نے پہلی پوسٹ جاری کردیبالی ووڈ کے اداکار ارجن کپور نے اداکارہ ملائیکہ اروڑا کے ساتھ بریک اپ کی خبروں کے درمیان پہلی پوسٹ جاری کردی۔
مزید پڑھ »

سپر اوور میں پاکستان کو شکست دینے والا امریکی کھلاڑی کون ہے؟سپر اوور میں پاکستان کو شکست دینے والا امریکی کھلاڑی کون ہے؟امریکا میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شاملاسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شاملاسرائیل نے فوجیوں کو بچوں کے خلاف جرائم کی فہرست میں شامل کرنے کی تصدیق کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:19:18