26 نومبر احتجاج میں گرفتار تحریک انصاف کے 120 کارکنان کی رہائی کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

26 نومبر احتجاج میں گرفتار تحریک انصاف کے 120 کارکنان کی رہائی کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

عدالت کا ملزمان کو آئندہ جرم نہ کرنے کا بیان حلفی تھانے میں جمع کرانے کا حکم، 20 ہزار روپے میں ضمانت منظور ہوئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 26 نومبر احتجاج کے تناظر میں گرفتار 120 سے زائد پی ٹی آئی ورکرز کی 20 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانتیں منظور کر کے ملزمان کو آئندہ جرم نہ کرنے کا بیان حلفی تھانوں میں جمع کرانے کی بھی ہدایت کی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل دو رکنی ڈویژن بینچ نے 26 نومبر کے احتجاج میں گرفتار پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانت درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواست گزاروں کی جانب سے وکیل علی بخاری ، بابر اعوان اور مرتضی طوری ایڈوکیٹ سمیت دیگر وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد ضمانت درخواستوں منظور کر لیں اور تمام ورکرز کو فوری رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ گرفتار پی ٹی آئی ورکرز متعلقہ پولیس اسٹیشن میں بیان حلفی جمع کرائیں کہ آئندہ ایسا جرم نہیں کریں گے۔

عدالت نے پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانتیں منظور کرتے ہوئے انہیں 20 ہزار روپے کے مچلکے اور ایک شورٹی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔Feb 19, 2025 12:35 PMپاک-سعودیہ مشترکہ پروڈکشن کیلئے جوائنٹ کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاقلیاری یونیورسٹی؛ ،ڈاکٹر حسین مہدی وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاریریاست اور اداروں کو پیغام دینا چاہتا ہوں نظریے اور سوچ کو قید نہیں کیا جاسکتا، علی امین گنڈاپورایشیائی ترقیاتی بینک 10 سال میں آپریشنز کو 50 فیصد وسعت دے گاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کی شدید احتجاج کے باعث سینیٹ کا مچھلی منڈی کا منظرپاکستان تحریک انصاف کے اراکین کی شدید احتجاج کے باعث سینیٹ کا مچھلی منڈی کا منظرسینیٹ کے اجلاس کے دوران سینیٹر علی ظفر کو بات کرنے سے روکنے کے خلاف پی ٹی آئی کے اراکین نے شدید احتجاج کیا، ایوان میں مچھلی منڈی کا منظر پیش ہوگیا۔ پیکا ایکٹ کے خلاف صحافیوں نے بھی سینیٹ کی پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا۔
مزید پڑھ »

عدالتوں میں 26 نومبر احتجاج سے متعلق مقدمات کی سماعت، بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو عبوری ضمانت میں توسیععدالتوں میں 26 نومبر احتجاج سے متعلق مقدمات کی سماعت، بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو عبوری ضمانت میں توسیعاسلام آباد کی عدالتوں میں 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق بشریٰ بی بی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں متعدد عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے دوران درج مقدمات کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »

ایچ آر سی پی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ: 26 نومبر کے احتجاج میں امواتایچ آر سی پی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ: 26 نومبر کے احتجاج میں امواتپاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کے مطابق، 26 نومبر 2024 کو اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں حکومت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ احتجاج کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے 31 جنوری کو بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور حکومت کو بجلی کے بل میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے وی سیز کی تعیناتی پر سپریم کورٹ سے رجوع کیاپی ٹی آئی نے وی سیز کی تعیناتی پر سپریم کورٹ سے رجوع کیاخیبر پختونخواہ میں 19 یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی عہدے خالی ہیں، تحریک انصاف نے 2022 میں وائس چانسلرز کی تقریروں کا اشتہار دیا تھا، خیبر پختونخواہ نگران حکومت کو الیکشن کمیشن نے وائس چانسلرز تقرری کی اجازت دی تھی مگر تحریک انصاف نے فروری 2024ء میں اقتدار میں آکر نگران حکومت کی سفارشات کو مسترد کردیا تھا۔ پشاور ہائیکورٹ نے کے پی حکومت کو قانون مطابق سفارشات پر عمل کا حکم دیا تھا، کے پی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا اور اب سپریم کورٹ 6 فروری کو وائس چانسلرز تقرری کیس کی سماعت کرے گی۔
مزید پڑھ »

8 فروری کو احتجاج ہوا تو ریاست 26 نومبر کی طرح حرکت میں آئے گی، وزیرداخلہ8 فروری کو احتجاج ہوا تو ریاست 26 نومبر کی طرح حرکت میں آئے گی، وزیرداخلہابھی تک امریکا سے کوئی کال نہیں آئی، 26 نومبر کو بھی سیاسی جماعت سے درخواست کی تھی، محسن نقوی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:21