یہ سیاسی عدلیہ ہے اس کے عزائم سیاسی ہیں اور وہ تسلسل چاہتے ہیں، وزیردفاع خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ 26 ویں آئینی ترمیم کا مقصد پارلیمان کو عدلیہ کا زیر نگیں ہونے سے بچانا ہے۔
اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ہےکہ عدلیہ کا پارلیمان سے جھگڑا یہی ہےکہ ایک گروپ کی عدلیہ پر اجارہ داری ختم نہ ہو، یہ سیاسی عدلیہ ہے اس کے عزائم سیاسی ہیں، وہ تسلسل چاہتے ہیں۔ وزیردفاع نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کا مقصد پارلیمان کو عدلیہ کا زیر نگیں ہونے سے بچانا ہے، قاضی فائزعیسٰی نے عدلیہ کی عزت بحال کی اور عزت سے گھرجا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے گزشتہ رات 26 ویں آئینی ترمیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کیا تھا جس کے بعد اب چیف جسٹس کی تقرری کا اختیار پالیمنٹ کے پاس چلا گیا ہے۔چیف جسٹس آئین کے آرٹیکل 175 اےکی ذیلی شق 3 کے تحت 3 سینئر ججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کوبھجوائیں گے اور پارلیمانی کمیٹی تین ججز میں سے ایک جج کا تقرر کریگی26 ویں آئینی ترمیم کا نفاذ، نیا چیف جسٹس کون ہوگا؟ فائز عیسیٰ کل رات تک 3 نام دینے کے پابند'وہ غزہ سے تو نکل آیا، لیکن غزہ اس سے باہر نہ نکل سکا': اسرائیلی فوجی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
26 ویں آئینی ترمیم آزاد عدلیہ کا گلہ گھونٹنے کا عمل ہے: عمر ایوبہمارے ارکان جو حکومتی بینچز پر بیٹھ گئے ہیں انہیں ہماری صفوں میں آنے کا کہا جائے: اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا قومی اسمبلی سے خطاب
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا26 ویں آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر کو بلانے کی سمری صدر کو بھجوا دی گئی ہے
مزید پڑھ »
نئی آئینی ترمیم میں چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نیا طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہجیو نیوز نے 26 ویں آئینی ترمیم کی مزید تفصیلات حاصل کر لیں۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں ترمیم کیلئے جے یو آئی کی حمایت کے باوجود حکومت کے 5 ووٹ کم پڑگئےسینیٹ نے دوتہائی اکثریت سے 26 ویں آئینی ترمیم منظورکرلی ہے اور اب یہ ترامیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم؛ سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے تحریک پیشوزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے آئینی ترمیمی بل کو سپلیمنٹری ایجنڈے میں شامل کرنے کی تحریک پیش کی ، جس کو منظور کیا گیا
مزید پڑھ »
سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیایوان میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت کو 224 ووٹ درکار تھے، شق وار منظوری کے دوران 225 ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ کیا
مزید پڑھ »