28مئی کوپاکستان نےخطےمیں طاقت کا توازن بحال کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر OfficialDGISPR pid_gov
صلاحیت کے حصول میں حصہ ملانے والوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 28مئی کوپاکستان نےخطےمیں طاقت کےتوازن کوبحال کیا۔ یوم تکبیر کے حوالے سے اپنے ٹوئٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے لکھا کہ 28مئی کو کم از کم جوہری دفاعی صلاحیت حاصل کی تھی اس روز پاکستان نےخطےمیں طاقت کےتوازن
کوبحال کیا، پاکستان کےایٹمی دھماکوں سےخطےمیں طاقت کاتوازن مستحکم ہواتھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے لکھا کہ خیال کو حقیقت کا روپ دینے والوں کو مسلح افواج کا سلام، ایٹمی صلاحیت کے حصول کیلئےکوششیں کرنےوالے تمام افراد کو سیلوٹ کرتے ہیں، پاک فوج ایٹمی پروگرام کےخالق اور سائنسدان، انجینئرز کوسلام پیش کرتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، ڈی جی آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر 650 میٹر پاکسانی حدود میں داخل ہوگیا تھا۔
مزید پڑھ »
28 مئی 1998ء کو پاکستان نے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا:ڈی جی آئی ایس پی آرراولپنڈی: (دنیا نیوز) ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے ‘’یوم تکبیر’’ کے موقع پر اپنے پیغام میں مسلح افواج کی جانب سے تمام سائنسدانوں اور انجیئنرز کو سلام پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »
28 مئی 1998ء کو پاکستان نے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا:ڈی جی آئی ایس پی آرراولپنڈی: (دنیا نیوز) ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے ‘’یوم تکبیر’’ کے موقع پر اپنے پیغام میں مسلح افواج کی جانب سے تمام سائنسدانوں اور انجیئنرز کو سلام پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »
شیاؤمی نے 4 جی موبائل فونز بنانا بند کر دیےچین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی 2020 کے اختتام تک 4 جی اسمارٹ فونز بنانا بند کر دے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق
مزید پڑھ »
پاکستانی کبوتر باز کا مطالبہ: ’مودی جی میرا کبوتر واپس کریں‘پاکستان کے ایک شہری نے انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جاسوسی کے الزام میں انڈیا میں پکڑا گیا اس کا کبوتر واپس کریں۔
مزید پڑھ »