پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، ڈی جی آئی ایس پی آر ISPR DGISPR
راولپنڈی: پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، کواڈ کاپٹر ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر گرایا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر 650 میٹر پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا تھا۔ واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے اس سے قبل لائن آف کںٹرول پر شہری آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری کی گئی تھی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے اہلکار سمیت متعدد شہری شہید ہوگئے تھے۔
یاد رہے کہ رواں سال اپریل میں پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا تھا، آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ یہ بھارتی اقدام 2003 کے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ گزشتہ سال مارچ میں بھی پاک فوج نے بھارت کا ڈرون ایل اوسی پر مارگرایا تھا، ایل اوسی پر بھارتی ڈرون رکھ چکری سیکٹر پرگرایاگیا تھا، کواڈ کاپٹر ڈرون پاکستانی حدود میں 150 میٹرتک داخل ہوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بحریہ کی ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاریپاک بحریہ کی ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری PakNavy Continues CoronaVirus Relief Activities Different Parts Pakistan PakistanNavy dgprPaknavy OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے پیش نظر پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاریکرونا وائرس کے پیش نظر پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاری PakNavy ReliefOperations CoronaVirus AggrievedFamilies Distributed RationBags pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
چینی صدر نے فوج کو جنگ کی تیاری کا حکم دے دیاچینی صدر نے فوج کو جنگ کی تیاری کا حکم دے دیا SamaaTV
مزید پڑھ »
روسی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوروسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا
مزید پڑھ »
ہنگامی لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، روسی فوج کا بڑا نقصانماسکو(ویب ڈیسک) روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔روسی میڈیا کے مطابق
مزید پڑھ »
روسی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوروسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا
مزید پڑھ »