ماسکو(ویب ڈیسک) روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔روسی میڈیا کے مطابق
چھوکوٹکا کے علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی اور اس دوران تیز رفتار ہیلی کاپٹر عمودی سمت میں رن وے سے ٹکرا گیا جس کے باعث ہیلی کاپٹر میں آگ بھڑک اٹھی۔آتشزدگی کے باعث ہیلی کاپٹر جل کر خاکستر ہوگیا اور چاروں فوجی اہلکار جل کر ہلاک ہوگئے۔
ریسکیو اداروں نے ہیلی کاپٹر کے ملبے سے مسخ شدہ لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جب کہ ہیلی کاپٹر کے ملبے کو رن وے سے ہٹا دیا گیا۔روسی فضائیہ کے ترجمان نے حادثے کی وجہ ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی کو قرار دیا ہے جب کہ لاشوں کو فرانزک لیب منتقل کیا گیا ہے جہاں ڈی این اے میچنگ کے بعد لاشیں لواحقین کے حوالے کی جائیں گے تاحال ہلاک ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1347 نئے کیسز سامنے آ گئے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
مزید پڑھ »
ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
لاک ڈاﺅن کے دوران فیس بک کا کاروبار چمک اٹھا، دو ماہ کے دوران دولت میں کتنا اضافہ ہوا ؟ یقین کرنا مشکلنیو یارک (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث لاک ڈاؤن اور معاشی سرگرمیاں رک جانے کے باوجود بانی فیس بک مارک زکربرگ نے 2 ماہ کے دوران دولت میں
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نڈر لیڈر ثابت، انٹرویو کے دوران زلزلہ آنے پر بالکل نہ گھبرائیں
مزید پڑھ »