2021 سے اب تک تقریباَ تین سال میں 7 ہزار سے زائد گھرانوں کی خواتین وراثتی جائیداد میں سے حصہ لینے کیلیے انتظامیہ سے رجوع کر چکی ہیں۔
تین سال میں 7 ہزار سے زائد گھرانوں کی خواتین وراثتی جائیداد میں سے حصہ لینے کیلیے انتظامیہ سے رجوع کر چکی ہیںایکسپریس ٹریبیون اور روزنامہ ایکسپریس کو حاصل دستاویزات کے مطابق 2021 سے ابتک تقریباَ تین سال میں 7 ہزار سے زائد گھرانوں کی خواتین وراثتی جائیداد میں سے حصہ لینے کیلیے انتظامیہ سے رجوع کر چکی ہیں۔حاصل دستاویزات کے مطابق خاتون محتسب کے ماتحت 10 ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز سمیت پنجاب کے 11 شہروں میں پراپرٹی رائٹس ایکٹ کے تحت یہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں صرف لاہور میں 2021 سے لے کر اب تک 4...
فیصل آباد ڈویژن 500، گوجرانوالہ ڈویژن 300، ملتان 350، راولپنڈی 240، ساہیوال اور سرگودھا میں 300، 300، گجرات ڈویژن میں 100 بہاول پور ڈویژن میں 210، اور ڈی جی خان ڈویژن میں 300 سے زائد خواتین نے اپنے موروثی جائیداد میں سے حق کے لیے درخواستیں دی ہیں۔ درخواستوں کے مطابق پراپرٹی کی مالیت اربوں روپے کی بنتی ہے۔ مقامی رہائشی خاتون بشری بی بی کا کہناہے کہ والد کی جائیداد سے حصہ لینے تین سال سے کیس لڑ رہی ہوں۔Jan 11, 2025 09:30 AMبھارتی بازیگر کا ہتھوڑی سے 22 کیل اپنی ناک میں ٹھونکنے کا منفرد ریکارڈاسٹیل ملز کی بندش کا زرمبادلہ ذخائر اور توازن تجارت پر منفی اثرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
وراثتی جائیداد خواتین پنجاب درخواستیں فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خواتین کو جائیداد میں حصہ نہ دینے کے کیسز میں اضافہتین سال میں 7 ہزار سے زائد گھرانوں کی خواتین وراثتی جائیداد میں سے حصہ لینے کیلیے انتظامیہ سے رجوع کر چکی ہیں
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس نے لاکھوں اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیاپنجاب پولیس نے لاہور سمیت صوبے بھر میں سنگین جرائم میں ملوث لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
وفاقی ٹیکس محتسب ساؤتھ ریجن نے گزشتہ برس 22 ارب روپے کے ریفنڈ دلوائے2024ء میں 13 ہزار 506 شکایات موصول ہوئیں، جن میں سے 12900 سے زائد کا تصفیہ کیا گیا
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں نجی اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد اضافہ ہواسعودی عرب میں خواتین ملازمین نے بھی پرائیوٹ سیکٹر میں نمایاں کردار ادا کیا
مزید پڑھ »
سال 2024 میں ایف ٹی او کو 13,500 سے زائد شکایاتوفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) کو سال 2024 کے دوران 13,500 سے زائد شکایات موصول ہوئیں، جن میں سے بارہ ہزار نو سو اکیالیس شکایات نمٹادی گئیں۔
مزید پڑھ »
صنعتکاروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کیصنعتکاروں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیے گئے اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »