اداکارہ نے محب مرزا سے دوسری شادی کی
35 سال کی عُمر میں شادی کرنا اچھا فیصلہ ہے، صنم سعیدپاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید نے زائد عُمر میں شادی کرنے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔
صنم سعید نے کہا کہ کوئی بھی رشتہ اُسی وقت اچھا چل سکتا ہے جب انسان خود کو سمجھے کیونکہ جب تک کوئی بھی انسان اپنی ذات کو ہی نہیں سمجھ پاتا تو پھر وہ کسی دوسرے انسان سے کیسے یہ اُمید کرسکتا ہے کہ وہ اُسے سمجھے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ 35 سال ایک میجیور عُمر ہے، اس عُمر میں شادی کا فیصلہ بہترین ہوتا ہے کیونکہ اس عُمر کے افراد پہلے ہی زندگی کے کئی تجربات سے سبق سیکھ چکے ہوتے ہیں۔
اُنہوں نے سینیئر جوڑی منظر صہبائی اور اداکارہ ثمینہ احمد کی مثال دیتے ہوئے مزید کہا کہ ثمینہ آپا اور منظر صاحب نے زائد عُمر میں شادی کرکے بہترین فیصلہ کیا کیونکہ محبت کسی بھی عُمر میں ہوسکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید ،35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جوابکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ صنم سعید نے 35 سال کی عمر میں شادی کرنے کے سوال پر کہا ہے کہ محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے۔اداکارہ صنم سعید اور اداکار محب مرزا نے گزشتہ برس مارچ میں اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کیا تھا اور دونوں اداکاروں کی یہ دوسری شادی ہے۔حال ہی میں اداکارہ ایک یوٹیوب شو میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے اداکارہ سے 35 سال کی عمر...
مزید پڑھ »
محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید کا 35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواباداکارہ صنم سعید اور اداکار محب مرزا نے گزشتہ برس مارچ میں اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کیا تھا اور دونوں اداکاروں کی یہ دوسری شادی ہے
مزید پڑھ »
سشمیتا سین فروری 2023 میں پیدا ہوئیں؟ مداح حیرانتاریخ پیدائش کے مطابق اداکارہ کی عُمر صرف ایک سال ہے
مزید پڑھ »
خوبصورت چہرے کے علاوہ ہر چیز پر محنت کی، ماہِ نور حیدر16 سال کی عُمر میں ملازمت شروع کردی تھی، اداکارہ
مزید پڑھ »
عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ سے پہلی ملاقات کی کہانی سنادیعاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلی بار اہلیہ سارہ بھروانہ سے شادی کی تقریب میں ملے تھے لیکن شادی سے قبل سات سال تک انتظار کیا
مزید پڑھ »
دنیا کی وہ مہنگی ترین شادی، جس کا ریکارڈ مکیش امبانی بھی نہ توڑ سکےلاہور (ویب ڈیسک) مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی اور ان کے شوہر آنند پیرامل کی شادی 41 سال میں ہونے والی دنیا کی سب سے مہنگی شادی ضرور ہے لیکن یہ شادی کو د نیا کی مہنگی ترین شادی تصور کرنا غلط ہے کیونکہ مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی دنیا کی مہنگی ترین شادی نہیں بلکہ دوسری مہنگی ترین شادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک کی دنیا کی سب سے...
مزید پڑھ »