4 ارب 20 کروڑ ڈالر سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

4 ارب 20 کروڑ ڈالر سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

' 4 ارب 20 کروڑ ڈالر '،سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا

کراچی:زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس بارے میں اعلامیہ بھی جاری کردیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر پر اعلامیہ جاری کیا۔گزشتہ ہفتے سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 ارب 20 کروڑ ڈالرکا اضافہ ہوا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر پر اعلامیہ جاری کیا جس کے مطابق مرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب 72 کروڑ 72 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں ۔ سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق گزشتہ ہفتے میں پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے ایک ارب 20 کروڑ موصول ہوئے۔سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے۔

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 65 لاکھ ڈالر ہوگئے، کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ ذخائر 5 ارب 33 کروڑ 81 لاکھ ڈالر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر مہنگا ہوگیاڈالر مہنگا ہوگیا05:58 PM, 20 Jul, 2023, کاروباری, کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا یو اے ای کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں 1 ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر شکریہوزیراعظم کا یو اے ای کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں 1 ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر شکریہیو اے ای کے صدر نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف شاندار قائدانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں، مجھے اعتماد ہے کہ شہباز شریف پاکستان میں ایک بڑی تبدیلی لائیں گے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

ایکنک اجلاس میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے 16 ارب 80 کروڑ منظورایکنک اجلاس میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے 16 ارب 80 کروڑ منظوراسلام آباد میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں کئی بڑے منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ تفصیلات جانیے: PMShehbazSharif ShehbazSharif PMLN DailyJang ishaqdar
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:56:07