اسلام آباد میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں کئی بڑے منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ تفصیلات جانیے: PMShehbazSharif ShehbazSharif PMLN DailyJang ishaqdar
قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کےلیے 16 ارب 80 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی۔
اجلاس کے اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم کےلیے 16 ارب 80 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی، یہ اسکیم مرکزی حکومت کی فنانسنگ سے 2 سال میں مکمل ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں جامشورو اور ٹھٹھہ میں پانی فراہمی کے 39 ارب 94 کروڑ روپے کے منصوبے منظور کیے گئے۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں صوبوں میں زرعی ٹیوب ویلز سولر پر منتقل کرنے کے منصوبوں کو بھی منظور کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت تمام ہتھکنڈوں کے باوجود پاکستان اور کشمیر کے باہمی رشتوں کو کمزور کرنے میں ناکام رہا ہے۔قمر زمان کائرہبھارت تمام ہتھکنڈوں کے باوجود پاکستان اور کشمیر کے باہمی رشتوں کو کمزور کرنے میں ناکام رہا ہے۔قمر زمان کائرہ IIOJK Kashmiris KashmiriLivesMatter IndianCrimes OccupiedKashmir UNSC Pakistan QamarZamanKaira QamarKairaPPP GovtofPakistan UN hrw
مزید پڑھ »
پاکستان میں 80 ارب سگریٹ سالانہ استعمال ہونے کا انکشافپاکستان میں 80 ارب سگریٹ سالانہ استعمال ہونے کا انکشاف مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
گورنر خیبرپختونخوا نے نگراں کابینہ میں ردو بدل کی سمری منظور کرلیگورنر خیبرپختونخوا نے نگراں کابینہ میں ردو بدل کی سمری منظور کرلی.
مزید پڑھ »
دعا ہے زرمبادلہ ذخائر میں قرضوں سے نہیں قوم کی محنت سے اضافہ ہو: وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے یوتھ اسپورٹس انیشیٹو کا اجرا کردیا۔ملک بھر میں کھیلوں کی ترقی کے لیے اسلام آباد میں وزیراعظم یوتھ اسپورٹس انیشیٹو’ کی
مزید پڑھ »
قرض دینے والی 43 موبائل اپیلیکیشنز بلاک کر دی گئیںبلیک میلنگ میں ملوث قرضہ فراہم کرنے والی 43 موبائل اپیلیکیشنز کو بلاک کر دیا گیا ۔وفاقی تحقیقاتی ادارے نے قرض ایپلیکشنز چلانے والے افراد کو گرفتار کر کے لیپ
مزید پڑھ »
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 25 جولائی کو طلب کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 25 جولائی کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، موجودہ حکومت کے دور میں مشترکہ مفادات کونسل کا یہ پہلا اجلاس ہوگا۔
مزید پڑھ »